روزہ کشائی

بھلکڑ

لائبریرین
تحریرپُرلُطف اور بے حد دلچسپ دوںوں دوستوں کی یہ خربوزے کودیکھ کرخربوزے کو رنگ پکڑتا دیکھنا ہے یعنی نین کا رنگ بھلکڑپہ
ویسے یہ افطار کیا گفتگو سے ہی ہوا ؟ ظالموں پکوانوں کا ذکر نہیں کیا کہ کیا کیا کھایا اور کتنا کتنا کھایا
اور نہیں تو کیا ۔۔۔کچھ تو فائدہ ہو اس محفل کا!!!!!
بھلکڑ نے بھی کم و بیش وہی باتیں لکھی ہیں مطلب سچ تھا :whistle:
مجھے پتہ تھا نینی بھیا نے نمبر لے جانا ہے لیکن !!!!! ان کا انداز اور ہونا چایئے تھا!!!! :p(شرارتاَ)(لیکن میں انتظار کررہا تھا کہ نینی بھیا کچھ لکھیں تو میں کچھ کہوں!!!!س میں میرا کیا قصور ہے:p)
 
شمشاد

لائبریرین
تحریرپُرلُطف اور بے حد دلچسپ دوںوں دوستوں کی یہ خربوزے کودیکھ کرخربوزے کو رنگ پکڑتا دیکھنا ہے یعنی نین کا رنگ بھلکڑپہ
ویسے یہ افطار کیا گفتگو سے ہی ہوا ؟ ظالموں پکوانوں کا ذکر نہیں کیا کہ کیا کیا کھایا اور کتنا کتنا کھایا
اور افطار سے پہلے کس کس کی خوبیاں بیان ہوئیں اور افطار کے بعد کس کس کی غیبت کی گئی؟
 
اور افطار سے پہلے کس کس کی خوبیاں بیان ہوئیں اور افطار کے بعد کس کس کی غیبت کی گئی؟
خوبیاں تو بہت سوں کی بیان ہوئیں،
ہا البتہ غیبت صرف روحانی بابا اور arifkarim کی ہوئی، شاید ان کے سابقہ اور حالیہ رویوں کی بنا پر۔ اور یہ بتانا ضروری ہے کہ شروع میں نے کیا تھا۔
 
آخری تدوین:

عمراعظم

محفلین
واہ ! بھلکڑ بھائی ، آپ تو بڑے چُھپے رستم نکلے۔ بہت خوب لکھا ہے،دل خوش ہو گیا۔ اللہ آپ سب کی محبتوں کو قائم و دائم رکھے۔آمین۔۔۔۔ اب آپ لکھتے رہا کریں۔
بہت دنوں سے سوچ رہا تھا کہ نین صاحب یا سید زبیر بھائی سے امجد علی راجا کے بارے میں دریافت کروں البتہ ایسا کرنے سے قبل ہی اُن کی خیریت آپ کے توسط سے مل گئی۔ یقینا" امجد علی راجا صاحب کی غیر حاضری سے مجھےمحفل کچھ سُونی لگ رہی ہے۔
 
عمراعظم

محفلین
واہ ، واہ ! ایک اور خوبصورت تحریر، ایسی تحریر جس کی بدولت ہم نے بھی اس محفل میں شرکت کر لی۔ بہت سی داد قبول فرمائیں نیرنگ خیال صاحب۔اللہ آپ سب کی محبتوں کو قائم و دائم رکھے۔آمین
 
غدیر زھرا

لائبریرین
غدیر زھرا اپیا کے ۔۔۔ ۔۔گا ۔۔۔ ۔نا ۔۔۔ ۔والے مراسلے کا تذکرہ چھڑ بھی چھڑا تھا۔۔۔
معلوم نہیں کہ میں اسے خوشی کی خبر کہوں یا بُری خبر کہ جناب فرما رہے تھے دو عدد غزلیں تیار ہو چکی ہیں!!!!!!بس اب کسی بھی وقت ہمارا سر کھاتی ہوں گی!!!!
بھئی ایک تو میں نے اتنی توجہ سےگا -نا سنا -- ستم بالائے ستم میرے تبصرے کو سیریس لے لیا گیا (گویا سبھی مجھ سے اتفاق کرتے تھے) :p
حالانکہ مجھے کیا معلوم موسیقی کی رموز کا :rolleyes:
ویسے امجد بھیا سے گا-نا تو سننا چاہیئے تھا آپ کو :bee:
میں ہوتی تو ضرور سنتی :liar:
بھلکڑ بھیا آپ نے بہت زبردست لکھا :)
اور امجد بھیا کو معلوم ہے کہ میں مذاق کر رہی تھی :) بہنیں ہی بھائیوں کو چھیڑ سکتی ہیں ناں:angel:
اللہ آپ لوگوں کو یونہی ہنستا مسکراتا رکھے اور یونہی محفلیں آباد کرتے رہیئے -آمین :)
 
ارے ابھی تصاویر آلینے دو پھر تبصرہ کروں گا اس پر ۔۔۔۔ابھی کیا تو امجد بھیا بڑا سخت بدلہ لیں گے!!!!!!!:p
اور مجھے خوش کر نے کے لئے جو تعریف کی اُس کا بھی شکریہ!!!!:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تحریرپُرلُطف اور بے حد دلچسپ اور یہ خربوزے کودیکھ کرخربوزے کو رنگ پکڑتا دیکھنا یعنی نین کا رنگ بھلکڑپہ
ویسے یہ افطار کیا گفتگو سے ہی ہوا ؟ ظالموں پکوانوں کا ذکر نہیں کیا کہ کیا کیا کھایا اور کتنا کتنا کھایا
کھانے سے یاد آیا میں وہاں اکیلا ہی بہت شرمندہ ہوا۔ میں افطاری کے بعد کھانا نہیں کھاتا۔ لیکن وہاں سب نے کھانا کھانا تھا تو میں نے خاموشی سے کھانا کھانا شروع کر دیا۔ جب چاول سامنے آئے تو سوچا جتنے کھانے ہوئے کھا لوں گا باقی چھوڑ دوں گا۔ لیکن بعد میں خیال آیا یار یہ سب کیا سوچیں گے کہ اس نے پلیٹ صاف ہی نہیں کی۔ پھر میں نے بڑی مشکل سے ساری پلیٹ صاف کر لی۔ لیکن جب سب کی طرف دیکھا تو سب نے چاول چھوڑ دیا تھے۔ پھر میں شرمندہ ہوا کہ یہ کیا سوچیں گے اتنا بھوکا ہے کہ سارے چاول کھا لیے:LOL:
 
استغفراللہ، ناک لمبا تو نہیں ہو گیا آپ کا؟؟ چیک کریں؟؟
اس خالی پلیٹ کی، بلکہ سب کی خالی پلیٹوں کی تصاویر محفوظ ہیں۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
استغفراللہ، ناک لمبا تو نہیں ہو گیا آپ کا؟؟ چیک کریں؟؟
اس خالی پلیٹ کی، بلکہ سب کی خالی پلیٹوں کی تصاویر محفوظ ہیں۔
کتنی آسانی سے جھوٹ بول دیا۔۔۔۔۔۔:eek:

اور یہ بات میں نے بالکل بھی نوٹ نہیں کی۔۔۔۔۔۔:D
اس لیے تصویروں میں ہتھ ہولا رکھنا پلیز:p:cool::rolleyes::)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تصاویرکی عدم موجودگی کے باوجود ایسے ہی لگا جیسے کہ ہم بھی وہاں تھے اور سب دیکھا کئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت خوب رواں دواں شگفتہ مہکتی چہکتی تحریر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شکرگزار ہوں سرکار۔۔۔۔ :)

واہ واہ واہ

یہ نہیں لکھا کہ میرے یعنی ایک میزبان کے حقوق پہ ڈاکے کیسے ڈالے آپ لوگوں نے
یہ آپ لکھ دیجیے۔۔۔ :)

بہت مزیدار روداد ہے اس روزہ کشائی کی۔ ہم صبح سے محفل میں موجود ہیں لیکن عنوان دیکھ کر کنی کترارہے تھے کہ خرم شہزاد خرم بھائی نے ہمیں بتلایا کہ یہ وہ روزہ کشائی نہیں، تب ہی ہم نے پڑھنا شروع کیا۔ واہ کیا بات ہے۔ سب سے زیادہ خوشی کی بات تو یہ ہے کہ امجد علی راجا بھائی بھی اس تقریب میں موجود تھے۔ ہم محفل میں ان کی شرکت کے بے چینی سے منتظر ہیں۔
استاد محترم ہماری تصویر بھی ساتھ ہی نظر آرہی ہوگی۔۔۔ تو کیا سمجھ رہے تھے کہ ہم نے اپنا پہلا روزہ رکھا ہے جس کی روداد شریک کی ہوگی۔۔۔ :)

اگر امجد بھائی نے تصویر کشی کی ہے پھر تو اس تحریر اور ان کی تصویروں میں برابری کا مقابلہ رہے گا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ زبان حال کی جیت ہوتی ہے یا زبان قال کی! :) :) :)
زبان قال کس قطار شمار میں ہے۔۔۔۔ :)

بہت زبردست روداد بھیا :thumbsup:
شکریہ غدیر :)

لکھا تو بڑا اچھا ہے پر ایسی ساری باتیں سچ میں ہوئی تھیں مجھے تو لگتا ہے سب بہت شرافت سے ملے ہونگے:rolleyes::p
تو شیف مانو ہم اپنی طرف سے کچھ کیوں لکھیں گے۔۔۔ :)

تحریرپُرلُطف اور بے حد دلچسپ اور یہ خربوزے کودیکھ کرخربوزے کو رنگ پکڑتا دیکھنا یعنی نین کا رنگ بھلکڑپہ
ویسے یہ افطار کیا گفتگو سے ہی ہوا ؟ ظالموں پکوانوں کا ذکر نہیں کیا کہ کیا کیا کھایا اور کتنا کتنا کھایا
بھلکڑ کا رنگ ہم پر غالب نظر آیا ہوگا۔۔۔ ہم تو عرصہ سے بےرنگ ہیں سرکار۔۔۔ :)
کھانا پینا بھی تھا۔۔ پر اصل مقصد تو گپ شپ تھا۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واؤ!!!
نینی بھیااا بھلکڑ بھیااا بہت مزے کا لکھا آپ لوگوں نے۔۔
اور اب جلدی سے تصویریں بھی پوسٹ کریں ناں
شکریہ مانو گڑیا۔۔۔۔ :)

واہ ، واہ ! ایک اور خوبصورت تحریر، ایسی تحریر جس کی بدولت ہم نے بھی اس محفل میں شرکت کر لی۔ بہت سی داد قبول فرمائیں نیرنگ خیال صاحب۔اللہ آپ سب کی محبتوں کو قائم و دائم رکھے۔آمین
شکریہ سر۔۔۔ آپ کی توجہ پر بہت شکرگزار ہوں :)
 
Top