مہدی نقوی حجاز
محفلین
۔۔۔ لیکن پھر بھی خود کو چھوٹا نہیں لکھتا،اماں جہاز بھائی اوہ سوری حجاز بھائی
آپ کی پھوٹو دیکھ کر ہم نے تکا لگایا تھا کہ آپ کو کھانا شاید ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ کہیں صائم الدہر تو نہیں ؟
یا جوانی کہیں بینک کے لاکر میں رکھوائی ہے کہ کوئی بستول دکھا کے چھین نہ لے؟![]()


آئیندہ کبھی مذاق میں بھی ایسی بات نہ کرنا۔ اللہ تم کو لمبی عمر عطا کرے تم کو ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔