روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

اس کو "ہی" سے بدل دیں تو بہتر رہے گا شاید۔۔۔ ویسے آپ کو اس بات کا اندازہ کیسے ہوا؟؟
اس لیے کہ مجھے اب یاد آرہا ہے کہ بابائے قوم کے مزار پر جاکر میں سلامی دینا بھول گیا۔ (وہ سلامی نہیں جو دلہا کو دیتے ہیں)
اور آپ کو وہ لفظ تک یاد ہیں جو محفلین نے کہے تھے۔
 
اس لیے کہ مجھے اب یاد آرہا ہے کہ بابائے قوم کے مزار پر جاکر میں سلامی دینا بھول گیا۔ (وہ سلامی نہیں جو دلہا کو دیتے ہیں)
اور آپ کو وہ لفظ تک یاد ہیں جو محفلین نے کہے تھے۔
اور ہمیں یہ تک یاد ہے کہ مشاعرہ سے قبل ہمیں اپنی ہی کوئی غزل یاد نہیں آ رہی تھی۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
میں نے پہلے گڈ لکھ دیا تھا۔
پھر سوچا آپ کہیں گے یہاں بھی انگریجی :)

اس لیے گڈ کو ہم

شاندار :)

میں تبدیل کیے دیتے ہیں :)
 
اور ہمیں یہ تک یاد ہے کہ مشاعرہ سے قبل ہمیں اپنی ہی کوئی غزل یاد نہیں آ رہی تھی۔۔۔
بھئی وہ تو بڑے شاعروں کا انداز ہوتا ہے۔ ورنہ ہمیں یقین کیسے آتا کہ ہم مستقبل کے ایک بڑے شاعر سے ان کی زبانی ان کا کلام سن رہے ہیں۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اماں جہاز بھائی اوہ سوری حجاز بھائی:)
آپ کی پھوٹو دیکھ کر ہم نے تکا لگایا تھا کہ آپ کو کھانا شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
آپ کہیں صائم الدہر تو نہیں ؟:p
یا جوانی کہیں بینک کے لاکر میں رکھوائی ہے کہ کوئی بستول دکھا کے چھین نہ لے؟:ROFLMAO:
 
Top