روابط کا مسلہ

الم

محفلین
میں فورم میں" صفحہاول فورم > ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ > غالبیات" میں گیا تو اس دھاگہ میں عنوانات کی صفحہ اول کے روابط درست نہیں تھے کیا یہ امپورٹنگ کے دوران تو مسلہ پیش نہیں آیا؟
 
قیصرانی

لائبریرین
الم، آپ نے اچھا نکتہ پیش کیا ہے۔ واقعی جب تفسیر بھیا کی پہلی پوسٹ کے لنکس پر کلک کرتے ہیں تو سائنس و ٹیکنالوجی کی خبریں اور دیگر زمرے کھل جاتے ہیں
 
نبیل

تکنیکی معاون
جی یہ مسئلہ نئی فورم میں منتقلی کے بعدکا ہی ہے۔ مذکورہ بالا روابط پی ایچ پی بی بی کے زمانے کے ہیں۔ ان کی ری ڈائریکشن ابھی درست نہیں ہے جبکہ وی بلیٹن والے روابط درست ری ڈائریکٹ ہو رہے ہیں۔ اسے درست کرنا ہماری ٹو ڈو لسٹ میں شامل ہے۔
 
در اصل اس وقت کی تھریڈ آئیڈیز جوں کی توں قائم نہیں رکھی جا سکی ہیں اس لئے روابط کہیں کے کہیں جا رہے ہیں۔ ہم اس کام کے لئے پرانے بیک اپ سے امپورٹ ٹیبل دیکھنا ہوگا۔ :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
ابن سعید، کیا یہ ممکن نہیں ہے کہ ان پی ایچ پی بی بی والے روابط کے لیے پرانی ری ڈائریکشن بحال کر دی جائے جو کہ انہیں وی بلیٹن والے روابط پر ری ڈائریکٹ کر دیتی تھی؟ اس طرح یہ خود بخود نئے روابط پر ری ڈائریکٹ ہو جائیں گے، اگرچہ یہ ڈبل ری ڈائریکشن ہوگی۔
 
زیک

مسافر
پی ایچ پی بی بی سے وی بلیٹن منتقلی میں آئ ڈیز بدل گئ تھیں. یہ ایک ٹیبل میں محفوظ تھیں اور ایک ایڈآن ری ڈائریکٹ کر رہا تھا. یہی سیٹ اپ دوبارہ بنانا پڑے گا
 
جواب آں غزل۔

Top