محمداحمد
لائبریرین
اللہ اللہ۔۔۔ ارادے تو دیکھیں ذرا چوہدری صاحب کے۔۔
جتنی بار آپ نے " بار" لکھا ہے۔ اتنی بار تو اسلام بھی اجازت نہیں دیتا۔۔ ایس لئی "ٹِک" کے بیٹھے رہو۔۔ ہلا۔۔![]()
اسلام سے پہلے، پہلی دو سے بھی تو اجازت لینی ہوگی۔
اس لئے مجھے نہیں لگتا کہ چوہدری صاحب اب مزید رسک لیں گے۔ ہر بار قسمت ساتھ نہیں دیتی۔