silent.killer
محفلین
سلام
مجھے معلوم کرنا ہے کے اس فورم کے ہیڈر (لنکس والی پٹی میں جو بیک گراؤنڈ رنگ استعمال ہوا ہے اس کا کوڈ کیا ہے
مجھے معلوم کرنا ہے کے اس فورم کے ہیڈر (لنکس والی پٹی میں جو بیک گراؤنڈ رنگ استعمال ہوا ہے اس کا کوڈ کیا ہے
کلر پکر یوٹلٹی کوئی اکسٹرنل ہے تو اس کا نام بتا دیں جیسے ایڈوب فوٹو شاپ میں تو اس کے اندر ہی ہوتی ہے شکریہ#738fbf
R=115
G=143
B=191
ویسے آپ یہ کام کسی بھی کلر پکر یوٹلٹی سے از خود جان سکتے ہیں۔