گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیوں، اس بھتنی سے آمنے سامنے کا معرکہ جیت لیا؟؟؟

ہاں نا۔۔۔۔ ایک چھووووو نے باہمت کر دیا۔اب بھتنی تو کیا بھوت بھی نہیں ڈرا سکتا ہمیں۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اور سچی میں رات میں تین بجے جا کر آسمان پہ چھائے بادلوں کی تصویریں بھی بنائیں۔ بس اخروٹ کا درخت تھوڑا ہٹ کر تھا۔ :battingeyelashes:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسے ہی تو ہِٹ کرنا تھا!!!
تھوڑی شاباش ہی دے دیتے۔۔۔ اتنا خوفزدہ ہونے، رہنے کے بعد اتنا بڑا قدم اٹھایا۔۔۔
امیجن کریں کہ ابھی صبح بھی نہیں ہوئی تھی، اور ہم کھلے آسمان کے نیچے باہر باغیچے میں اخروٹ کے درخت سے صرف 12 میٹر کے فاصلے پر۔
اس وقت اگر کوئی ہمیں ہی بھتنی سمجھ لیتا تو؟
اور آپ ہیں کہ شاباشی بھی نہ دی۔ :sad2:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر گھاس کاٹنے کی ذمہ داری بھی لے لیں!!!
وہ تو آپ کے ذمہ لگ گیا نا۔۔۔ باقی سارے کام بخوبی نمٹا سکتے ہیں لیکن گھاس نہیں۔
ویسے بھی جس کا کام اسی کو ساجھے
اب اتنے بھی تو تابعدار نہیں، اس کے فرماں بردار ہونا پڑے گا پھر ہمیں!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس طرح تو عید سر پر آجائے گی!!!
عید میں تو ابھی بہت دن ہیں ۔ اور افطاری تو شام کو ہو جانی۔
لیکن اب افطاری میں پھیکی گھاس چریں تو کیسے۔۔۔ کوئی چٹپٹی سی ڈش بنا دیجئے گا ہمارے لئے۔ اس ٹائم تک آپ افطاری کر کے ویلے ہو چکے ہوں گے
 

سیما علی

لائبریرین
آپ کی مرضی پہ چھوڑا نا۔۔۔ بس نمک تھوڑا کم رکھئیے گا اور مرچیں جی بھر کے چھڑک لیجئیے گا گھاس پر۔ ہم شکوہ نہیں کریں گے۔
مرچ مصالے کا خیال کرنا ہے روزے میں ____
ایک خاتون کار لے کر سروس اسٹیشن پہنچیں۔ کار میں بے شمار ڈینٹ پڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے لڑکے سے کہا ” کیا یہاں کاریں دھوئی جاتی ہیں؟“
لڑکا بولا ” جی ہاں، دھوئی جاتی ہیں، لیکن استری نہیں کی جاتیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مرچ مصالے کا خیال کرنا ہے روزے میں ____
ایک خاتون کار لے کر سروس اسٹیشن پہنچیں۔ کار میں بے شمار ڈینٹ پڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے لڑکے سے کہا ” کیا یہاں کاریں دھوئی جاتی ہیں؟“
لڑکا بولا ” جی ہاں، دھوئی جاتی ہیں، لیکن استری نہیں کی جاتیں۔
یہ تو آپ ہیں نا سیما جی جنھیں ہمارا اتنا خیال ہے۔
یاد رہے کہ ذکر گھاس کا ہو رہا ہے جس میں مزیدمرچ مصالحہ ڈال کر ہمارے زخموں پہ مرچیں لگا رہی ہیں۔ :battingeyelashes:
 
Top