سید عمران

محفلین
آپ ہمارے بھائی کو بیچ میں کیوں لے آتے ہیں۔ وہ تو بمشکل اپنا گزارا کر رہے ہیں جبھی تو اتنے اتنے دن محفل سے غائب رہتے ہیں۔
آپ یہ بھیا کو بیچ میں کیوں لاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟8)8)8)8)
انہیں اسی کام کے لیے رکھا گیا ہے۔۔۔
جہاں کوئی مشکل ہو انہیں بیچ میں لے آؤ!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بلا لیں انہیں بھی سوئیڈن۔۔۔
کم از کم ہماری جان تو چھوٹے گی!!!
یہی بات اگر وہ کہیں کہ بلا لو سید عمران کو۔۔۔ کم از کم ہماری جان تو چھوٹے گی۔
جی تو کب آ رہے باقیوں کی جان چھوڑ کر۔۔۔ ہم برداشت کر لیں گے:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کس خوشی میں مڈل وومین کا کردار نبھانے کی کوشش کررہی ہیں؟؟؟
مڈل سے فرنٹ ہونے کی کوشش میں۔۔۔ جو معرکہ ہونا ہے آمنے سامنے ہی ہو نا۔
آپ کی مبارکباد ہی تو وصول کی تھی اور امانت کے طور پہ پاس رکھی، کچھ برا کیا ہم نے؟؟؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top