آصف اثر

معطل
آپ موبائل میں "ھ" کے بجائے "ہ" استعمال کیا کریں۔ اور "ئو" کی جگہ "ؤ"۔یہ سارے حروف کی پیڈ پر موجود ہوتے ہیں۔ باقی املا تو اچھی ہے۔!
 
آپ موبائل میں "ھ" کے بجائے "ہ" استعمال کیا کریں۔ اور "ئو" کی جگہ "ؤ"۔یہ سارے حروف کی پیڈ پر موجود ہوتے ہیں۔ باقی املا تو اچھی ہے۔!

آصف بھائ دراصل وه نوكيا کے کی پیڈ میں موجود ھوتے ھیں میرے پاس qmobile touch
ھے اس میں "ه"موجود تو هے مگر جب اگلے حرف سے ملتاھے تو "ھ" بن جاتا ھے.بھر حال آپ کا شکریھ آپ نے تبصره كيا
 
Top