مبارکباد راشد اشرف ایک ہزاری

قیصرانی

لائبریرین
ابھی دیکھ رہا تھا کہ برادرم راشد اشرف کو 1000 مراسلے کا ہدف عبور کئے کچھ عرصہ ہوا لیکن بشمول میرے، شاید کسی کی توجہ نہیں ہوئی کہ انہیں مبارکباد دی جائے۔ معذرت کے ساتھ ساتھ، مبارکباد :)
 
راشد بھائی کے قیمتی مراسلوں سے ہمیں اردو کی بہت ساری نایاب اور نادر کتابیں ہاتھ آئیں ۔اگر راشد بھائی وہ چیزیں پوسٹ نہ کرتے تو ہم شاید اس سے محروم ہی رہتے ۔
راشد بھائی کو ڈھیروں مبارکباد ۔
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو راشد اشرف بھائی یہ پہلا ہزاری سنگ میل۔:)
پہلے ہزار کی بات ہی اور ہوتی ہے۔:)
 

نایاب

لائبریرین
محترم راشد اشرف بھائی " علم و آگہی کی راہ کھولتے " ہزار مراسلوں کی تکمیل پر دلی مبارکباد
 
Top