مبارکباد راجہ صاحب مشاق کے عہدے پر

شمشاد

لائبریرین
راجہ صاحب نے بھی آخر کار مشاق کا عہدہ پا ہی لیا۔

بہت بہت مبارک ہو راجہ صاحب
 

فہیم

لائبریرین
مبارک ہو راجہ صاحب

آپ تو ہم سے سینئر ہیں پھر بھی ہمارے بعد اس عہرے پر پہنچے :)
 

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم سب ساتھیوں کو

شمشاد نے کہا:
راجہ صاحب نے بھی آخر کار مشاق کا عہدہ پا ہی لیا۔

بہت بہت مبارک ہو راجہ صاحب
جی شمشاد بھائی آخرکار میری بھی ترقی ہو گئی


fahim نے کہا:
مبارک ہو راجہ صاحب

آپ تو ہم سے سینئر ہیں پھر بھی ہمارے بعد اس عہرے پر پہنچے :)

جی فہیم ایسا ہی ہے وہ کہتے ہیں نا دیر آمد درست آمد
سیدہ شگفتہ نے کہا:
راجہ بھائی اتنی دیر سے :)

دیدی بس تھوڑا سا سست واقع ہوا ہوں نا

قیصرانی نے کہا:
مبارکباد راجہ صاحب

شکریہ قیصرانی بھائی

ضبط نے کہا:

شکریہ جناب
حجاب نے کہا:

دیدی آپ کا بھی شکریہ
 
Top