رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

سید عمران

محفلین
یہاں پر آسکر وائلڈ کا شہرہ آفاق جملہ یاد آتا ہے کہ:
"Every saint has a past, and every sinner has a future"
صحیح کہا۔۔۔
غم اور طرح کے ہیں، طرب اور طرح کے
عشاق کے جینے کے ہیں ڈھب اور طرح کے
طعنہ نہ دیا جائے ماضی کا کہ ہم لوگ
تب اور طرح کے تھے، ہیں اب اور طرح کے!!!
 

سید عمران

محفلین
یہ تو سیدھا سیدھا آپ نے طنز کا نشتر چبھو دیا!
نظریات و خیالات سے اختلاف بے شک ہو لیکن جاسم نے کبھی شائستگی کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔
یہ ہم نے جاسم سے مذاق کیا ہے۔۔۔
اگر اس کے ذہن میں طنز کا شائبہ نہ بھی ہوگا تب بھی آپ کے اس مراسلہ سے ضرور آجائے گا!!!
 

جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
دادا جان! لڑائی نہ بھی ہو تو اب آپ کروا کر چھوڑیں گے!
:)
دراصل محفل میں میرا ایسا امیج بن چکا ہے کہ اگر کسی دھاگہ میں صرف سنجیدہ بحث کروں تو بھی لوگوں کو یہی لگتا ہے کہ ٹرولنگ کر رہا ہوں :)
آپ بھی ٹرولنگ چھوڑ کر یوٹیوب پر دین کی تبلیغ پر کیوں نہیں نکل جاتے؟
اس دھاگہ میں کونسی ٹرولنگ کی ہے؟
ٹرولنگ نہ کرنے کی ٹرولنگ کی ہے!!!
 

عرفان سعید

محفلین
دراصل محفل میں میرا ایسا امیج بن چکا ہے کہ اگر کسی دھاگہ میں صرف سنجیدہ بحث کروں تو بھی لوگوں کو یہی لگتا ہے کہ ٹرولنگ کر رہا ہوں
آپ بھی ٹرولنگ چھوڑ کر یوٹیوب پر دین کی تبلیغ پر کیوں نہیں نکل جاتے؟
زیک کو ضرور یو ٹیوب سے کوئی گلہ ہو گا جو آپ کو یہ مشورہ دیا!
:)
 
Top