1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

جاسم محمد نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 16, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    جاسم کی ٹرین کبھی کبھی صحیح پٹڑی پر بھی آجاتی ہے!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    صحیح کہا۔۔۔
    غم اور طرح کے ہیں، طرب اور طرح کے
    عشاق کے جینے کے ہیں ڈھب اور طرح کے
    طعنہ نہ دیا جائے ماضی کا کہ ہم لوگ
    تب اور طرح کے تھے، ہیں اب اور طرح کے!!!
     
    • متفق متفق × 1
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    یہ تو سیدھا سیدھا آپ نے طنز کا نشتر چبھو دیا!
    نظریات و خیالات سے اختلاف بے شک ہو لیکن جاسم نے کبھی شائستگی کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ ہم نے جاسم سے مذاق کیا ہے۔۔۔
    اگر اس کے ذہن میں طنز کا شائبہ نہ بھی ہوگا تب بھی آپ کے اس مراسلہ سے ضرور آجائے گا!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    معذرت !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,147
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    تبلیغ دین سے پہلے تعلیم دین کا مرحلہ طے کیا جائے تو بہتوں کے بھلے کا بھلا ہو ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,473
    حضرات میری وجہ سے آپس میں نہ لڑیں۔ میں کلا ہی کافی آں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    دادا جان! لڑائی نہ بھی ہو تو اب آپ کروا کر چھوڑیں گے!
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی آ، جی آ!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,473
    دراصل محفل میں میرا ایسا امیج بن چکا ہے کہ اگر کسی دھاگہ میں صرف سنجیدہ بحث کروں تو بھی لوگوں کو یہی لگتا ہے کہ ٹرولنگ کر رہا ہوں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب جلدی سے اس امیج کو زائل کرنے کی کوششوں میں لگ جائیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,473
    مفتی صاحب! اتنے سال سخت محنت کرکے اپنا یہ امیج بنایا ہے اور آپ کہتے ہیں اسے زائل کرنے کی کوشش کریں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    اتنے سال؟؟؟؟؟؟
    پروفائل میں تو آپ کی جوائننگ ڈیٹ ۲۰۱۸ کی ہے نا!!!
    ;););)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,473
    اس پاسے دھیان نہ پاؤ! :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    زیک کو ضرور یو ٹیوب سے کوئی گلہ ہو گا جو آپ کو یہ مشورہ دیا!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اسے تجاہلِ "عارفانہ" کہا جائے یا تجاہلِ "مفتیانہ"! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,473
    مجھے نہیں یاد پڑتا کہ سید عمران کا کوئی اکاؤنٹ ماضی میں "شہادت" کے رتبہ تک پہنچا ہو۔ اس لئے یہ سسرا سر تجاہلِ "عارفانہ" ہی ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی آپ نے ثابت کردیا کہ شہید مرا نہیں کرتے!!!
    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    اب تو تجاہلِ "کریمانہ" اور تجاہلِ "جاسمانہ" بھی مارکیٹ میں آئے چاہتے ہیں!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    غالباً سراسر لکھنا چاہا ہوگیا۔۔۔
    آہ عدنان بھائی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر