1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

جاسم محمد نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 16, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,545
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یادآوری کا شکریہ بھیا ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکریہ قبول است!!!
    :jokingly::jokingly::jokingly:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی آ، جی آ۔ ابو الفساد صاحب ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,932
    موڈ:
    Dead
    غالباً 'گا' لکھنا چاہ رہے ہوں گے!
    آہ، نقیبی صاحب نے تو 'مفتیوں' پہ بھی دم کر کے دم لیا! :)
    از راہ تفنن
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,545
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ احباب کی پر خلوص محبت ہے ،
    ورنہ یقین جانے بندہ کسی قابل نہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,932
    موڈ:
    Dead
    ہمیں یقین دلانے میں آپ کی سر توڑ کوشش جاری ہے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,545
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی ! بے شک ،
    کبھی تو امید بر آئے گی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر