1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

دسویں سالگرہ رائے شماری2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مونث)

ماہی احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 9, 2015

?

ہر دلعزیز محفلین (مونث) (زیادہ سے زیادہ تین ووٹ دیے جا سکتے ہیں)

Poll closed ‏جولائی 21, 2015.
  1. مقدس

    20 آرا
    48.8%
  2. عندلیب

    10 آرا
    24.4%
  3. جاسمن

    13 آرا
    31.7%
  4. ماہی احمد

    27 آرا
    65.9%
  5. نور سعدیہ شیخ

    9 آرا
    22.0%
  6. عائشہ عزیز

    17 آرا
    41.5%
  7. زرقا مفتی

    1 آرا
    2.4%
  8. سیدہ شگفتہ

    10 آرا
    24.4%
  9. قرہ العین اعوان

    6 آرا
    14.6%
ایک سے زائد انتخابات کی اجازت ہے۔
  1. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    میں تو ان میں سے کسی کو بھی جانتا آپ ہی بتا دیں کس کو ووٹ دوں۔
     
  2. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    میں نے میں سے کسی کو بھی نہیں جانتا سو میرا ووٹ ضائع ہو گیا۔
     
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    نہیں ملائکہ ایسی نہیں ہیں :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آپ ان محفلین کا محفل پر کام ملاحظہ کر لیجیے، آئیڈیا ہو جائے گا :)
     
  5. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    کون نو آئیڈیا نہ ہی رے ۔
    آپ ہی آئیڈیا دے دو۔
    ان کا کام کیسے چیک کریں۔
     
  6. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سرچ کرو بھیااا!
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    آپ نے کون سا آگے بڑھ کر بہن کا بوجھ بانٹنے کی کوشش کی؟؟؟o_O
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    کسی ایک کو ہی دے دیں۔ اب وہ ایک کون ہے اشارہ دیتی ہوں۔
    جس نے اس ووٹنگ کے لیے جدوجہد کی
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  9. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    یہ سرگوشی کیسے ایڈ کرتے ہیں۔
    کر دی ووٹنگ۔ہو گیا کام ۔شکریہ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
     
    • زبردست زبردست × 3
  11. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں نے ان کو سب کیٹگریز میں نامزد گیاں بتائی تھیں۔ :)
     
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    وہ تو اور بھی لوگوں نے بتائی تھیں۔ :p
     
    • متفق متفق × 1
  13. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یعنی آپ کا بوجھ بانٹنے والے بہت سے تھے میں اکیلا نہیں تھا۔ :good:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بوجھ تو بعد میں شروع ہوا۔۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  15. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وہ کونسا بھلا؟
     
  16. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    پھر کیسی ہیں؟؟؟ :)
     
  17. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    رائے شماری کی لڑیاں بنانا اورنتائج کے مطابق ایوارڈز دینا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دے دیئے تین ووٹ۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں بھلا ایسی لڑیاں کیسے بناتا جس میں میں خود بھی نامزد تھا :)
    کچھ عجیب سا لگتا مجھے :)
     
  20. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    بھیا یہ تو وہی بات ہو گئی نا کہ
    لہور دا راہ سارے دسدے نیں پر کرایا کوئی نئیں دیندا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر