دسویں سالگرہ رائے شماری2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مونث)

ہر دلعزیز محفلین (مونث) (زیادہ سے زیادہ تین ووٹ دیے جا سکتے ہیں)

  • مقدس

    Votes: 20 48.8%
  • عندلیب

    Votes: 10 24.4%
  • جاسمن

    Votes: 13 31.7%
  • ماہی احمد

    Votes: 27 65.9%
  • نور سعدیہ شیخ

    Votes: 9 22.0%
  • عائشہ عزیز

    Votes: 17 41.5%
  • زرقا مفتی

    Votes: 1 2.4%
  • سیدہ شگفتہ

    Votes: 10 24.4%
  • قرہ العین اعوان

    Votes: 6 14.6%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ماہی احمد

لائبریرین
یہ سرگوشی کیسے ایڈ کرتے ہیں۔
کر دی ووٹنگ۔ہو گیا کام ۔شکریہ۔
:)
  • سرگوشی: محفل میں سرگوشیاں کرنے کا نظام شامل کیا گیا ہے جس کے تحت کہی گئی باتیں تب تک مخفی رہیں گی جب تک صارف ان کی دانستہ نمائش نہ کرے۔ یہ خصوصیت "اسپوائلر" کے نام سے جانی جاتی ہے اور عموماً سینما اور ٹی وی سے متعلق فورموں میں بکثرت استعمال ہوتی ہے تا کہ لوگوں کے تبصرے پڑھ کر غیر دانستہ طور پر کسی سسپنس مووی یا سیریل کا راز نہ فاش ہو جائے۔ چونکہ محفل میں اس قسم کے موضوعات زیر بحث نہیں آتے اس لیے ہم نے اس خصوصیت کا استعمال سرگوشیوں کے لیے کرنے کا فیصلہ کیا اور یوں اس کا ترجمہ "بھانڈا پھوڑ" کے بجائے "سرگوشی" کر دیا۔ :) :) :)
    پہلے راز کی بات لکھیں اور اس کو منتخب کر لیں، پھر ایڈیٹر کے ٹول بار میں "داخل کریں۔۔۔" والا بٹن دبائیں اور نمودار ہونے والے خانے میں چاہیں تو سرگوشی کا اشارہ دے دیں ورنہ خالی چھوڑ دیں۔۔۔ :) :) :)
:) :)
 
Top