نویں سالگرہ رائے شماری: ہر دلعزیز محفلین (مونث)

آپ کے پسندیدہ محفلین(مونث)؟؟؟ (زیادہ سے زیادہ5 لوگوں کا انتخاب کریں)

  • مقدس

    Votes: 24 60.0%
  • قرۃالعین اعوان

    Votes: 11 27.5%
  • عندلیب

    Votes: 8 20.0%
  • جاسمن

    Votes: 4 10.0%
  • عائشہ عزیز

    Votes: 19 47.5%
  • ملائکہ

    Votes: 8 20.0%
  • غدیر زہرا

    Votes: 6 15.0%
  • ماہی احمد

    Votes: 18 45.0%
  • ام اریبہ

    Votes: 4 10.0%
  • مہ جبین

    Votes: 5 12.5%
  • صائمہ شاہ

    Votes: 8 20.0%
  • ناعمہ عزیز

    Votes: 13 32.5%
  • جیہ

    Votes: 14 35.0%
  • سیدہ شگفتہ

    Votes: 10 25.0%
  • فرحت کیانی

    Votes: 18 45.0%
  • تعبیر

    Votes: 10 25.0%
  • عینی شاہ

    Votes: 11 27.5%
  • غ۔ن۔غ

    Votes: 2 5.0%

  • Total voters
    40
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

سید فصیح احمد

لائبریرین
ہاہا ۔۔۔۔۔ ارے جیہ آپی کا نام بھی رہ گیا تھا ،،، کیا ہے کہ دو ننھے منے سے بچے اس کام کو سر انجام دے رہے ہیں ، اور ان پر بوجھ ہی اتنا ہے کہ کچھ ہوش نہیں ،،، ورنہ تو آپ ہم سب کے دلوں پر راج کرتی ہو ،،، فہرست میں ہونے نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے :) :) :)
 
نیلم

محفلین

سو سویٹ بچےشکریہ
 
ماہی احمد

لائبریرین
یہ رائے شماری تو سیکرٹ ہے مگر دو ایسی ہیں جن مین آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس نے کس کو ووٹ ڈالا۔ کیا ایسا جان بوجھ کر رکھا گیا ہے یا غلطی سے ہوا؟
شاید غلطی سے ہو گیا ہو گا۔۔۔ خیر ہے کوئی بات نہیں نا۔ اتنا سیریس کیوں لینا ایسی بات کو :)
 
Top