نویں سالگرہ رائے شماری: ہر دلعزیز محفلین (مونث)

آپ کے پسندیدہ محفلین(مونث)؟؟؟ (زیادہ سے زیادہ5 لوگوں کا انتخاب کریں)

  • مقدس

    Votes: 24 60.0%
  • قرۃالعین اعوان

    Votes: 11 27.5%
  • عندلیب

    Votes: 8 20.0%
  • جاسمن

    Votes: 4 10.0%
  • عائشہ عزیز

    Votes: 19 47.5%
  • ملائکہ

    Votes: 8 20.0%
  • غدیر زہرا

    Votes: 6 15.0%
  • ماہی احمد

    Votes: 18 45.0%
  • ام اریبہ

    Votes: 4 10.0%
  • مہ جبین

    Votes: 5 12.5%
  • صائمہ شاہ

    Votes: 8 20.0%
  • ناعمہ عزیز

    Votes: 13 32.5%
  • جیہ

    Votes: 14 35.0%
  • سیدہ شگفتہ

    Votes: 10 25.0%
  • فرحت کیانی

    Votes: 18 45.0%
  • تعبیر

    Votes: 10 25.0%
  • عینی شاہ

    Votes: 11 27.5%
  • غ۔ن۔غ

    Votes: 2 5.0%

  • Total voters
    40
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ماہی احمد

لائبریرین
آپ کے نزدیک، محفل کی جان اور ہر دلعزیز محفلین (مونث)کون ہیں؟:)
اپنی رائے دیجیے!!!:)
پر خیال رہے کہ ایک سے زیادہ ووٹ دیے جا سکتے ہیں(زیادہ سے زیادہ 5 لوگوں کا انتخاب کریں):)
رائے شماری کی آخری تاریخ: 25 جولائی 2014
 

عمر سیف

محفلین
عمر بھائی کسی کو پتا نہیں چلے گا آپ نے کس کو ووٹ دیا
مجھے تو چلے گا نا ۔۔ اور میں بتا بھی تو دونگا ۔۔۔
جب کچھ ووٹ ہو جائیں گے نا پھر چپکے سے ووٹ ڈال دیجیے گا، کسی کو پتا بھی نہیں چلے گا:p
مشورہ برا نہیں ۔۔
بٹ آل آر ڈیزرونگ ۔۔۔۔
 

زیک

مسافر
جب کچھ ووٹ ہو جائیں گے نا پھر چپکے سے ووٹ ڈال دیجیے گا، کسی کو پتا بھی نہیں چلے گا:p

عمر بھائی کسی کو پتا نہیں چلے گا آپ نے کس کو ووٹ دیا

یہ رائے شماری تو سیکرٹ ہے مگر دو ایسی ہیں جن مین آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس نے کس کو ووٹ ڈالا۔ کیا ایسا جان بوجھ کر رکھا گیا ہے یا غلطی سے ہوا؟
 

ثامر شعور

محفلین
یہ تو Multiple choice کا ایسا سوال ہے جسے بندہ پیپر کے آخر میں حل کرنے کے لیے چھوڑ دیتا ہے اور لگانا پھر بھی تکا ہی پڑتا ہے :):):)
 
Top