آپ کے خیال میں بہترین خانساماں کون ہیں؟

  • ملائکہ

    Votes: 18 72.0%
  • عندلیب

    Votes: 2 8.0%
  • فرحت کیانی

    Votes: 4 16.0%
  • ماہا عطا

    Votes: 1 4.0%

  • Total voters
    25
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم!

آپ کے خیال میں محفل کے بہترین خانساماں جو کچن کارنر میں اپنی بنائی ہوئی ریسپپیز شیئر کرتے ہیں۔ :)
رائے شماری میں حصہ لیجئے۔ اس کی آخری تاریخ 25 جولائی ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
ابھی پڑھ لیا کہ ملائکہ کو کوکنگ کا شوق ہے ورنہ یہی پوچھنا تھا کہ
ملائکہ آپ خانساماں بھی ہیں:)
جی ہاں ۔۔۔۔ ہی ہی ہی محفل میں میرے بہت ساری ریسپی بھی موجود ہیں۔۔۔۔۔ کچن والی سائڈ پر ۔۔ پر فرحت آپی مجھ سے بھی زیادہ اچھا بناتی ہیں میں تو بس ایسے ہی ٹرائی کرتی رہی ہوں
 

دلاور خان

لائبریرین
جی ہاں ۔۔۔۔ ہی ہی ہی محفل میں میرے بہت ساری ریسپی بھی موجود ہیں۔۔۔۔۔ کچن والی سائڈ پر ۔۔ پر فرحت آپی مجھ سے بھی زیادہ اچھا بناتی ہیں میں تو بس ایسے ہی ٹرائی کرتی رہی ہوں
پر مقابلہ جیتنے کی پکی امیدوار تو آپ ہی معلوم ہوتی ہیں:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عندلیب کے کچھ کھانوں کی ریسیپی پڑھی تھیں میں نے
لیکن ووٹ کسی کو نہیں دے سکتا کہ بس ان کی ہی پڑھیں اور ووٹ میں دھاندلی بالکل نہیں:)
آپ باقی لوگوں کی بھی چاہیں تو دیکھ لیں بھائی
باقی ووٹ میں اقربا پروری بھی چلے گی۔ یہ کوئی سیاسی ووٹنگ تھوڑا ہو رہی ہے۔ :)
 
Top