آپ کے خیال میں بہترین خانساماں کون ہیں؟

  • ملائکہ

    Votes: 18 72.0%
  • عندلیب

    Votes: 2 8.0%
  • فرحت کیانی

    Votes: 4 16.0%
  • ماہا عطا

    Votes: 1 4.0%

  • Total voters
    25
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ثامر شعور

محفلین
Sensory Evaluation کا انتظام بھی تو کریں۔ :):) کہتے ہیں ذائقہ بنانے والےکے ہاتھ میں ہوتا ہے۔مگر یہاں لگتا ہے ٹائپ کرنے والے کے ہاتھ میں ہے :):)
 
آخری تدوین:

دلاور خان

لائبریرین
ڈی کے صاحب حد ادب ملحوظ رہے۔
عندلیب اپیا کے متعلق ایسا مراسلہ ناقابل قبول ہے۔
عندلیب نے شرکائے فورم کی تصاویر میں مدھو بالا کی تصویر لگائی تھی اس کی مناسب سے کہہ دیا۔
پر اگر اس میں کسی کی دل آزاری ہوئی تو میری طرف سے کھلے دل سے معذرت۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے یہ کیا عنوان میں خانساماں !

اور مقابلے میں ساری "خان سامانیاں" بر وزن "حشر سامانیاں" ؟؟؟؟؟ :) :) :)

ہم چونکہ اس زمرے میں جا نہیں پاتے۔ سو اپنے ووٹ سے مقابلے کے توازن کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ :)
 
Top