ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
صحیح جواب 5 = 1 ہی ہے ۔۔۔ یہ میتھمیٹکس کا سوال نہیں تھا ۔۔ بلکہ ویسے ہی ایک الجھانے والا سوال تھا ۔۔ :cool:
 
سارہ خان

محفلین
اور کچھ تو ایسے پوچھ رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔ جیسے یہ ۔۔ 12111 روپے آپ مجھے عیدی میں دے رہے ہوں ۔۔۔:tounge:;)
 
سارہ خان

محفلین
دعائیں ہی کافی ہیں شمشاد بھائی ۔۔ اس سے اچھی عیدی تو کچھ اور ہو بھی نہیں سکتی ۔۔:)

اگلا سوال میں کرتی ہوں کہیں سے ڈھونڈ کر ۔۔مل گیا تو ابھی ۔۔ ورنہ پھر کبھی ۔۔:)
 
بدتمیز

محفلین
100 سکے ٹیبل پر پڑے ہیں۔ ان میں سے دس ٹیل ہیں باقی سب ہیڈ،
آنکھیں بند کر کے ان 100 کو دو جگہوں پر ایسے تقسیم کریں کہ دونوں حصوں میں ٹیل والے سکوں‌کی تعداد برابر ہو۔
 
خرم

محفلین
پچاس ایک میز پر اور پچاس دوسری پر رکھ دیں۔ تمام سکوں میں ایک ہیڈ اور ایک ٹیل ہوتی ہے۔
 
بدتمیز

محفلین
پچاس ایک میز پر اور پچاس دوسری پر رکھ دیں۔ تمام سکوں میں ایک ہیڈ اور ایک ٹیل ہوتی ہے۔

سر تمام سکوں میں ایسا ہوتا ہے لیکن میز پر جو سکے پڑے ہیں ان مین سے 90 ہیڈ کے رخ پر پڑے ہیں اور 10 ٹیل کے رخ پر۔ اب آنکھیں بند کر کے ان سکوں‌کو دو جگہوں‌پر ایسے تقسیم کریں کہ دونوں طرف ٹیل کے رخ والے سکے برابر تعداد میں موجود ہوں۔ بہت آسان سی بات ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
اگر یہ ہیڈ اور ٹیل کے رخ والے سب سکے مکس اپ نہیں ہیں ۔۔ تو 10 میں سے پانچ ٹیل والے سکے گن کر ایک طرف کر دیے جائیں ۔۔ دونوں طرف ٹیل والے سکے برابر ہو جائیں گے ۔۔:confused:
 
بدتمیز

محفلین
اگر یہ ہیڈ اور ٹیل کے رخ والے سب سکے مکس اپ نہیں ہیں ۔۔ تو 10 میں سے پانچ ٹیل والے سکے گن کر ایک طرف کر دیے جائیں ۔۔ دونوں طرف ٹیل والے سکے برابر ہو جائیں گے ۔۔:confused:

اچھی اپروچ ہے۔ کیا آپ آنکھیں بند کر کے یہ کر سکتی ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top