ذہانت آزمائیے 3

شمشاد

لائبریرین
تمہیں آسیب کا علم نہیں۔

اس کا مطلب ہے جن بھوت یا ایسی ہی کوئی بلا۔

آسیب زدہ جگہ کا مطلب ہے ایسی جگہ جہاں جن بھوت آتے ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی ہم تو اس سوال کا جواب دینے سے قاصر ہیں ۔۔۔ کیونکہ اس سوال کا جواب تو کوئی جمعدار صاحب ہی بہتر طور پر دے سکیں گے ۔۔۔ ! :eek:

جمعدار دو قسم کے ہوتے ہیں۔ ایک فوج میں جو کہ افسر ہوتا ہے۔ اور ایک وہ جو سڑکوں پر جھاڑو مارتا ہے۔ لیکن ان دونوں کا تعلق گٹر کے ڈھکن سے نہیں ہوتا۔
 
چلیں ہم تھوڑی سی تفصیل لکھ دیتے ہیں۔

گول ڈھکن کے فوائد:

- گول کے بجائے کوئی اور شکل ہو مثلاً چوکور تو ڈھکن ترچھا کر کے گٹر میں گرایا جا سکتا ہے۔
- دائرہ (ڈسک) ایسی شکل ہے جس میں کم سے کم دھات کا استعمال کر کے دیگر شکلوں سے زیادہ رقبہ بنایا جا سکتا ہے۔
- گول کے بجائے کسی اور شکل کا ڈھکن بنانے میں جو تھوڑا تھوڑا اضافی مٹیریل استعمال ہوگا اس کو شہر میں موجود مین ہول کی ہزاروں یا لاکھوں کی تعداد سے ضرب دیں تو اضافی خرچ بہت نمایاں نظر آئے گا۔
 
Top