مبارکباد ذوالقرنین کو سالگرہ مبارک :)

نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ غدیر۔۔۔۔ یہ لو۔۔ یہ رہا میری سالگرہ کا کیک
21167508_10156551902566978_4531463587283008329_o.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو ذولقرنین بھائی
اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین
شکریہ یوسف بھائی۔ :)

شکریہ جناااب

پچاس میں کتنے رہ گئے؟
ایک یا دو کم رہ گئے ہیں۔ :)

بہت بہت مبارک ہو مرشد :)
بہت شکریہ عباس بھائی :)

آپ کو سالگرہ مبارک ہو ذوالقرنین صاحب!
شکریہ وارث بھائی

جنم دن مبارک ہو نین بھائی!! :) سالگرہ مناتے ہیں یا یہ دن بھی عام دنوں کی طرح گزارتے ہیں؟؟ :)
شکریہ لاریب۔ عام دن جیسا ہی۔

شکریہ عدنان صاحب
 
Top