دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں (نیرنگ خیال)

جاسمن

لائبریرین
کیا!!!
افوہ!
تحریر پڑھتے ہوئے ابھی یادیں اِدھر اُدھر سے آ ہی رہی تھیں کہ آگے اصل خبر پڑھی۔
اگر یہ صلائے عام نہیں بھی ہے،جامعہ کے ملازمین کے لئے یہ سہولت ہے،پھر بھی درست نہیں۔
 
اوشو

لائبریرین
گوجرانوالہ میں بھی ورچوئل یونیورسٹی کیمپس اور شادی ہال ایک ہی بلڈنگ کے دو پورشن پیں.
 
اوشو

لائبریرین
کئی جگہوں پر ایسا بھی دیکھا شادی وغیرہ حتی کہ سیاسی جلسوں کے لیے سکول اور کالج کی عمارتیں استعمال کی جاتی ہیں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
گوجرانوالہ میں بھی ورچوئل یونیورسٹی کیمپس اور شادی ہال ایک ہی بلڈنگ کے دو پورشن پیں.
کیا وہ عمارت ورچوئل یونیورسٹی کی اپنی ہے۔ زیادہ قرین قیاس بات یہ ہے کہ وہ کرائے پر لی ہوگی۔

کئی جگہوں پر ایسا بھی دیکھا شادی وغیرہ حتی کہ سیاسی جلسوں کے لیے سکول اور کالج کی عمارتیں استعمال کی جاتی ہیں
جی چھوٹے شہروں میں وقتی طور پر ایسا کیا جانا اور بات ہے۔ اور ملک کی ایک بڑی جامعہ کے اندر باقاعدہ اغراض و مقاصد کے ساتھ ایسے کام کی بنیاد رکھنا اور چیز۔
 
Top