دیکھئے ، دیکھئے یوں نہ شرمائیے گا - فلم: بِندیا

کاشفی

محفلین
دیکھئے ، دیکھئے یوں نہ شرمائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
دیکھئے ، دیکھئے یوں نہ شرمائیے گا

ہیں کتنی حسیں، ہیں کتنی جواں یہ انگڑائیاں
یہ خاموشیاں، یہ بیہوشیاں، یہ تنہائیاں
آج تو، آج تو دل میں رہ جائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
دیکھئے ، دیکھئے یوں نہ شرمائیے گا

اِدھر تم ہنسے، اُدھر چاند کی نظر جھُک گئی
ذرا تم چلے، جہاں تھی ہوا وہیں رُک گئی
سوچ کے، سوچ کے ناز فرمائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
دیکھئے ، دیکھئے یوں نہ شرمائیے گا

جہاں تم رہو، رہیں گی وہاں نگاہیں میری
چلے آؤ بھی ، ہے کب سے کھُلی یہ باہیں میری
آئیے، آئیے ، اب تو آجائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
دیکھئے ، دیکھئے یوں نہ شرمائیے گا​

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=A9RelWCcR6M[/youtube]​
 

کاشفی

محفلین
دیکھئے ، دیکھئے یوں نہ شرمائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
دیکھئے ، دیکھئے یوں نہ شرمائیے گا

ہیں کتنی حسیں، ہیں کتنی جواں یہ انگڑائیاں
یہ خاموشیاں، یہ بیہوشیاں، یہ تنہائیاں
آج تو، آج تو دل میں رہ جائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
دیکھئے ، دیکھئے یوں نہ شرمائیے گا

اِدھر تم ہنسے، اُدھر چاند کی نظر جھُک گئی
ذرا تم چلے، جہاں تھی ہوا وہیں رُک گئی
سوچ کے، سوچ کے ناز فرمائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
دیکھئے ، دیکھئے یوں نہ شرمائیے گا

جہاں تم رہو، رہیں گی وہاں نگاہیں میری
چلے آؤ بھی ، ہے کب سے کھُلی یہ باہیں میری
آئیے، آئیے ، اب تو آجائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
پاس آکے نہ تڑپائیے گا
دیکھئے ، دیکھئے یوں نہ شرمائیے گا
 
Top