مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

فہیم

لائبریرین
آج تو فہیم بھیا کی شادی ہے:party::party::party::party:

fireworks.jpg


animated-fireworks-wallpaper-background-other-198489.jpg
:) :) :)
 

فہیم

لائبریرین
ویسے میں نے اپنی شادی پر تقریباً سب محفلین کو جن سے ملاقات ہوئی یا بات چیت ہے مدعوع کیا تھا اور بڑے دل سے کیا تھا نہ کہ دکھاوے کو :)
پر صرف عمار اور محمداحمد بھائی کے کسی نے شرکت نہیں فرمائی
:)

اور تو اور سوائے سعود بھائی کے کسی نے فون کر کے مبارک باد تک نہیں دی:cool:
 

فہیم

لائبریرین
ہاں بس ایک شخصیت ایسی ہے جس نے شرکت نہ کرکے بھی بھرپور شرکت کی اور شادی سے ولیمے تک فون پہ فون کرکے فرمائشی پروگرام جاری رکھا :)
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے میں نے اپنی شادی پر تقریباً سب محفلین کو جن سے ملاقات ہوئی یا بات چیت ہے مدعوع کیا تھا اور بڑے دل سے کیا تھا نہ کہ دکھاوے کو :)
پر صرف عمار اور محمداحمد بھائی کے کسی نے شرکت نہیں فرمائی
:)

اور تو اور سوائے سعود بھائی کے کسی نے فون کر کے مبارک باد تک نہیں دی:cool:

چلیے اب باقی مبارکبادیں براہِ راست محفل میں وصول کر لیجے۔ :)
 
مبارک ہو فہیم آپ کو اللہ تعالی بہت سی خوشیاں عطا کرے آمین
میں نے بہت اشتیاق سے یہ تھریڈ کھولاتھا کہ اگر یہ شادی ان دنوں میں ہے تو میں نے شرکت کرنی ہے
:)
پر یہ تو ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 

فہیم

لائبریرین
مبارک ہو فہیم آپ کو اللہ تعالی بہت سی خوشیاں عطا کرے آمین
میں نے بہت اشتیاق سے یہ تھریڈ کھولاتھا کہ اگر یہ شادی ان دنوں میں ہے تو میں نے شرکت کرنی ہے
:)
پر یہ تو ہوگئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :)
بہت شکریہ سسٹر :)

اور چلیں آپ ہماری شادی کی سالگرہ میں شرکت کرلیجئے گا :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فہیم آپ کو بہت بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت مبارکباد!
تاخیر کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ ہمارے گھر بھی یہی پروگرام چل رہا تھا اس لئے بالکل آنا اور دیکھنا نہیں ہوا۔
اللہ تعالیٰ سے آپ دونوں کو سکون و اطمینان بھری خوشگوار زندگی کے لئے بہت سی دعائیں۔ آمین
images
 
Top