مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

فہیم

لائبریرین
واھ جی واھ لگتا ہے یہ سال سب کے لیے شادی کی نوید لایا ہے۔۔۔ ۔۔ جتنے بھی کنوارے تھے سب کا ہی نام نکاح کی سنت پوری کرنے والوں میں لکھ دیا گیا شکر الحمد اللہ

بہت مبارک ہو فہیم بھائیا

اور یعنی آپ بھی ان کنواروں کی لسٹ میں شامل تھے :)
 
فہیم

لائبریرین
سوری میں رات کو بھی نہیں آ پائی۔۔تھک گئی تھی
بس آج ضرور آؤں گی رات میں :)
یہ دیکھو میں تمہارے لیے کیا لے کر آیا :)
ڈھولکی تو سب بجائیں گے تم ساتھ میں یہ بھی بجانا :)

Products23650-1200x1200-1363451.jpg
 
فہیم

لائبریرین
تمام دوستوں کے لیے اطلاع ہے کہ اب کچھ دنوں کے لیے ہم اپنا پی سی پیک کر کے سائیڈ پر ڈال رہے ہیں۔ موبائل سے فیس بک پر چکر مار لیا کریں گے شاید یا کوشش کریں گے کہ محفل کا بھی چکر لگ جائے :)
آپ لوگ ہماری شادی کی رونقوں کو مانند نہیں پڑنے دیئے گا باقی ہم اپنے موبائل پر اینی ٹائم دستیاب ہونگے۔
اگر کوئی بھی دوست کسی سے بھی ہمارا رابطہ نمبر مانگے تو ہماری طرف سے پوری اجازت ہے کہ اسے دے دیا جائے :)

باقی ہمارا نمبر آپ کو
سعود بھائی
امین بھائی
احمد بھائی
عمار بھائی
اور بھی کئی لوگوں سے مل سکتا ہے :)

ہمارے لیے دعا کیجئے گا
پھر ملنا ہوتا ہے ایک بریک کے بعد
تب تک کےلیے
اللہ حافظ

ٹاٹااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

:) :) :) :) :) :) :) :) :) :)
 
ماہی احمد

اللہ آپ کو کامیاب کرے :heehee::heehee::heehee:
خیر خیریت سے جائیں اور واپس آئیں :)
اللہ نگہبان :)
 
نیلم

محفلین
ارے واہ مقدس ویری گُڈ بہت اچھا لکھا ہمیشہ کی طرح :)
فہیم بھیا ڈھیروں مبارک باد وصول کریں میری طرف سے
اللہ آپ دونوں کو ایکدوسرے کے حق میں اچھا کرئے۔کیونکہ اس رشتے میں پوری زندگی کی خوشیوں کا دارومدار ہوتا ہے ۔اگر اچھا جیون ساتھی مل جائے تو زندگی سنور جاتی ہے۔:)
 
بہت بہت شکریہ نیلم بہنا :)
اور آپ نے بالکل درست کہا
آپ دعا کیجئے گا ہمارے لیے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں بھی یہیں ہوں :)
لیکن یہ جو ہمارا انٹرنیٹ ہے ناں اس کو ایک زور کی لگنے والی ہے۔۔ اتنی دیر سے پیج لوڈ ہو رہا ہے
فہیم بھائی آپ کب آئے اور کب چلے بھی گئے؟
 
Top