دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

سیما علی

لائبریرین
ہم نے اپنے عشق کی خاطر زنجیریں بھی دیکھیں ہیں
ہم نے ان کے حسن کی خاطر رقص بھی زیر دار کیا
ظہیر کاشمیری

دار
 

مومن فرحین

لائبریرین
میری وہ باتیں تو جن پہ بے اختیار ہنستا تھا کھلکھلا کر
بچھڑنے والے میری وہ باتیں کبھی رلائیں تو لوٹ آنا

فرحت عبّاس

کھلکھلا
 

مومن فرحین

لائبریرین
میرے ہم۔ نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے

شکیل

جاں بلب
 

سیما علی

لائبریرین
ترے بھی صحن میں گرنے لگے ہیں سنگ تو کیا
چلی تھی شہر میں یہ رسم بھی تو گھر سے ترے

(جلیل ‌عالی)

گھر
 
Top