دہری شہریت

شمشاد

لائبریرین
متفق، دہری شہریت والوں کو ووٹ دینے کا حق تو ملنا چاہیے لیکن کوئی بھی الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہنواز صاحب دھاگے کے عنوان کا خیال رکھیں اور اب ذاتی باتیں ایک نیا دھاگہ کھول کر وہاں شروع کر دیں۔
 
Top