دھماکے کے مجرموں تک پہنچ گئے ہيں، سي سي پي او کراچي

1-5-2010_93229_1.gif
 

مغزل

محفلین
کاش یہ ایک ہفتہ ایک ہفتہ ہی ہو، پی پی کی گرنمنٹ میں تو ایک ہفتہ 40 سال پر محیط بھی ہوسکتا ہے۔
 

آفت

محفلین
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا سمجھوتہ ہو گیا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
عوام کو اصل حقائق جاننے سے دلچسپی ہے ۔ کوئی بھی نیا ڈراما کرنے سے پیشتر مکمل چھان بین کرے اور محض عوام کو مطمئن کرنے کے لیے خانہ پری نہ کرے ۔ یہ جتنا بڑا سانحہ ہے مجرم بھی اتنے ہی بڑے ہوں گے ۔ اس لیے انتظامیہ کو مکمل ثبوت کے ساتھ کاروائی کرنے کی ضرورت ہے ۔
 

مغزل

محفلین
کچھ بھی ہو، سوالات کاجواب نہیں دیا جائے گا، ایسی کمیٹیاں 63 سال میں 6300 بنی ہیں اور رپورٹس بھی آتی رہیں، بینظیر کا معاملہ تو حل نہ ہوا یہ اتنی جلدی۔۔ لگتا ہے حکومت جلد بازی میں پھر اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے موڈ میں ہے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بینظیر تو ابھی کل کی بات ہے قتل ہوئی ہیں، ابھی تو لیاقت علی خان کے قتل کیس کا معمہ حل نہیں ہوا، جس کے بعد جنرل ضیاء الحق کے طیارے کا حادثہ بھی لانحل معمہ ہے۔
 
Top