1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

فرقان احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 11, 2019

ٹیگ:
  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,931
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اسی محبت پر ایک دن دعا کی تھی کہ
    خدایا لاج رکھ احباب کی اندھی محبت کی
    اسی اخلاص کی خاطر، چھُپا کم مائیگی میری
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    محمد تابش صدیقی
    +
    • محفل میں بہت کم عرصے میں چھا جانے والے
    • تکنیکی اور شاعری دونوں دُنیاؤں کے ماہر
    -
    • ضرورت سے زیادہ منکسر المزاج :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ تو لگتا ہے کچھ اس قسم کی بات ہے

    سیاست دان ہو کر بھی شریف!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ "ملکہ" آج تک مجھے نظر کیوں نہیں آئی!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    :female-fighter: مل گئی، ایک عدد جاپانی ملکہ!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    احمد بھائی ۔۔۔۔ :redheart::redheart::redheart:
     

اس صفحے کی تشہیر