1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

فرقان احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 11, 2019

ٹیگ:
  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,964
    جھنڈا:
    Pakistan
    ویسے تو بڑی مشکل مشکل چولیں مارتے ہیں۔۔۔
    یہاں کیوں گھگھی بندھ گئی؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,964
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ تو کب کا لے لیا۔۔۔
    کوٹ پیٹ کر ایک طرف ڈال بھی دیا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,582
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ارے بات وہ نہیں جو آپ سمجھے ،
    دراصل بات ہی پلے نہیں پڑی تو جواب ہم دے خاک۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,800
    میں نے ایک محفلین لیا تو تھا لیکن وہ محفل کا روبوٹ نکلا۔ اب الٹا وہ میرا سارا سسٹم کھنگال رہا ہے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    وہ غالباً آپ کی دومثبت اور جملہ منفی صفات کی تلاش میں ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    تو کوئی اور محفلین لے لیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    فرقان احمد بھائی

    مثبت صفات :

    • اعلیٰ ادبی ذوق
    • شائستہ و خوش اخلاق
    منفی صفت:
    • سات پردوں میں رہنے کا شوق :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    فلک شیر بھائی!

    +
    • بہترین لکھاری
    • انتہائی محبت کرنے والے دوست
    -
    • بہت کم لکھتے ہیں
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    نیرنگ خیال
    یعنی ذوالقرنین بھائی!

    +
    • بہترین مزاح نگار
    • کمال کے بذلہ سنج
    -
    • محفل سے بغیر اجازت غائب ہو جاتے ہیں۔
    ویسے اکثر محفلین کی صرف دو صفات منتخب کرنا کافی مشکل کام ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    تابش بھائی کا نمبر ابھی نہیں آ سکتا۔

    اُن کی منفی صفت کی تلاش میں ہوں میں ابھی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • غمناک غمناک × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    قبلہ! اُن کے اندر سب سے بڑی منفی صفت یہی ہے کہ وہ اپنی تمام جملہ منفی صفات کو گھر کے کسی کونے کھدرے میں چھپا کر یہاں براجمان ہو جاتے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مقدس

    +
    • بلا کی حاضر جواب
    • بہت اچھا لکھتی ہیں، لیکن سالوں میں ایک دو بار۔ :)
    -
    • کبھی نہ رُکنے والی یعنی "آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ بھیا :) "
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,931
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یعنی آپ ان کو راہ سجھا رہے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جاسمن آپا

    +
    • انتہائی مثبت سوچ کی حامل محبت کرنے والی شخصیت
    • انتہائی اختلاف کے باوجود اخلاقی اقدار میں کمی نہیں ہوتی
    -
    • ضرورت سے زیادہ نرم دل :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    حالانکہ ہماری خواہش تھی کہ آپ خود ہمیں راہ سُجھائیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,931
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پھر ان میں سے ایک چننا مشکل ہو جائے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    عرفان سعید

    +
    • کیمیا دان ہونے کے باجود ہردلعزیز
    • مزاحیہ شاعری میں ملکہ حاصل ہے
    -
    • ہماری اشرف المخلوقاتی کے دشمن ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    دیکھا! ہم نے نہ کہا تھا۔ :) پس، ثابت ہوا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    ہاہاہا
    :rollingonthefloor:
    کیا یاد کروایا ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اوکے !

    ڈن!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر