چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

تابش بھائی کا نمبر ابھی نہیں آ سکتا۔

اُن کی منفی صفت کی تلاش میں ہوں میں ابھی۔ :)
اسی محبت پر ایک دن دعا کی تھی کہ
خدایا لاج رکھ احباب کی اندھی محبت کی
اسی اخلاص کی خاطر، چھُپا کم مائیگی میری
 
Top