دوگانا دو دیوانے ، ۔ ۔

تیشہ

محفلین
میں نے سوچا آپ لوگ تو ویڈیو کی ویڈیو لگا لیتے ہیں میری بچاری کے پسند کے گانوں کی ویڈیو ہی نہیں ملتی تو ہم
Dancing_Doll-1.gif


اسی پر گزارہ کر لیں ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بالکل درست کہا باجو۔ فن لینڈ سے واپسی پر آپ کو میں کافی سارے آڈیو اور وڈیو گانے کاپی کر دوں گا ڈی وی ڈیز پر
 

قیصرانی

لائبریرین
بالکل درست باجو :)

باجو آتے ہوئے مٹھائی تو لیتی آئیے گا۔ اب تو ایسا لگتا ہے کہ کئی سال سے نہیں کھائی، حالانکہ شادی پر تو اتنی کھائی تھی کہ کئی سال کا کوٹہ پورا ہو چلا تھا :p
 

تیشہ

محفلین
میں لے آؤں گی پر ڈبہ میں نے اپنے سوٹ کیس میں ہی گھسیڑنا ہے :p مجھ سے نہیں پکڑنے ہوتا ۔ اس لئے میں لے آؤں گی مگر گرمی سے مٹھائی کا کچومر نکلا تو بھی کھانی پڑے گی ۔
 

تیشہ

محفلین
تم دیوانوں کی کھوج چھوڑو گانا سنو نا کتنا اچھا ہے :p ،۔۔۔ اک دیوانہ ہے اک دیوانی ہے ۔

کوئی بھی ہوں ہمیں کیا ۔ تم گانا سنو
 

فرخ منظور

لائبریرین
یہ فلم "گھروندہ" کا نغمہ ہے - نغم نگار "گلزار" موسیقی "جے دیو" کی ہے اور بھوپندر اور رونا لیلیٰ نے بہت خوبصورتی سے گایا ہے-
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت خوبصورت گانا ہے پون۔ شکریہ پوسٹ کے لئے۔ میں نے بھی یہ گانا پوسٹ کر رکھا ہے ۔ ایک گزارش ہے کہ جتنی معلومات بھی اس گانے کے متعلق آپ کے پاس ہوں وہ ضرور بتایا کیجیے۔ جیسے میں یہاں بتا رہا ہوں۔

گلوکار: بھوپندر، رونا لیلیٰ
فلم: گھروندہ
موسیقی: آر ڈی برمن
شاعر: گلزار
 

Saraah

محفلین
بہت خوبصورت گانا ہے پون۔ شکریہ پوسٹ کے لئے۔ میں نے بھی یہ گانا پوسٹ کر رکھا ہے ۔ ایک گزارش ہے کہ جتنی معلومات بھی اس گانے کے متعلق آپ کے پاس ہوں وہ ضرور بتایا کیجیے۔ جیسے میں یہاں بتا رہا ہوں۔

گلوکار: بھوپندر، رونا لیلیٰ
فلم: گھروندہ
موسیقی: آر ڈی برمن
شاعر: گلزار

اوہوووووو :noxxx:
یہ آپ نے بھی شیئر کیا ہے :idontknow:
اور مجھے بس اتنا ہی پتہ ہوتا ہے کہ کس نے گایا ہے مزید نہیں :worried: :heehee:
 
Top