دوسری زبانوں میں ڈومین نیم

الف عین

لائبریرین
کوئ اپنی سائٹ اس طرح کرے تب ہی مممکن ہے۔ ورنہ اصل میں کوئ سائٹ نہ ہونے سے سرچ انجن ہی خواہ مخواہ اس قسم کی ایک سائٹ بنا کر کھڑی کر دیتا ہے۔ انتر نیٹ اکسپلورر بطور خاص اس قسم کی نقلہ ویب سائٹس پیش کرنے میں کمال رکھتا ہے۔
کوئی بلاگرس کسی بلاگ کا ہی نام اردو میں دے کر دیکھیں۔
 

پاکستانی

محفلین
السلام علیکم
میں نے پاکستانی کے نام سے سب ڈومین بنانے کی کوشش کی مگر بے سود
یہ میسیج آ رہا ہے

SubDomain Creation
There was a problem creating the subdomain. Show Details

میرے سرور سے تو ایسا ممکن نہیں ہو سکتا ہے کوئی سرور اس قسم کی سہولت دیتا ہو ۔۔۔ واللہ اعلم
 

شیزی

محفلین
ہو سکتا ہے کہ اگلے چند سالوں میں مائیکروسافت والے ہی ونڈوز میں اردو شامل کر دیں
 
Top