دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

محمد نعمان

محفلین
جی اگر ایسی ویسی بات کی تو:beating:
مگر کیا کریں آزادی ائے کا بھی دستور مدنظر ہے۔۔۔۔۔۔۔اس لیے کہئے کھل کے کہیئے مگر ہمارے ننھے سے دل کا خیال کیجے گا:cry:
 

ملائکہ

محفلین
عجیب تصاویر ہیں میں بھی ایسی آڑھی ترچھی لکریں مار دوں کوئی بھی مار دے :grin::grin::grin:

اب پتہ نہیں یہ کس طرح کا شاہکار ہیں:(:(
 

طالوت

محفلین
عجیب تصاویر ہیں میں بھی ایسی آڑھی ترچھی لکریں مار دوں کوئی بھی مار دے :grin::grin::grin:
اب پتہ نہیں یہ کس طرح کا شاہکار ہیں:(:(
سو ملین سے زیادہ قیمت ہو تو چاہے وہ آڑھی ترچھی لکیریں ہی کیوں نہ ہوں ، شاہکار ہی کہلائیں گی ۔۔
ویسے ان لکیروں میں رنگوں اور زاویوں کی مدد سے مدعا پیش کیا جاتا ہے اور اسے تجریدی آرٹ کہتے ہیں۔۔
وسلام
 

عسکری

معطل
یہ الٹی سیدھی لکیروں والی پینٹنگ تو میں بھی بنا لوں گا۔ویسے اس کی اصلی قیمت 10 ریال سے زیادہ جا ئز نھیں۔
 

تیشہ

محفلین
1. JACKSON POLLOCK: "Number 5, 1948", 1948
قیمت 140 ملین ڈالر
No5_1948.jpg

2. WILLEM DE KOONING: "Woman III", 1952-53
قیمت 137 اعشاریہ 5 ملین ڈالر
kuspit3-6-07-1.jpg

3. GUSTAV KLIMT: "Adele Bloch-bauer I", 1907
قیمت 135 ملین ڈالر
20_1.Adele_Bloch-Bauer_I.jpg

4. PABLO PICASSO: "Garçon a la pipe", 1904
قیمت 104 اعشاریہ ا ملین ڈالر
Garcon_a_la_Pipe

5. PABLO PICASSO: "Dora Maar au chat", 1941
قیمت 95 اعشاریہ 2 ملین ڈالر
artmarketwatch5-4-2.jpg
------------
وسلام


Hello guys, I'm Iqra. Mum just showed me this topic. She was also making fun of these paintings so she thought to show me. As I've been an Art student since high school, and still interested in it. I was looking at these pictures and I figuered that the costs of these paintings are correct. These paintings DOES worth it. My teacher once told me how an artist tell the price of his work. It goes something like this:
The amount of time the painter spent on he painting.
The colours, the meterials they use for the painting.
And what they actually use.
Oil on canvas are more expensive than simple paints.

As I looked closesly at these paintings. I loved them. They definately worth it, because if you look closely, study them closesly its not just a single thing on it, but these paintings are made of tiny things.

،
 

خاور بلال

محفلین
بہت شکریہ اقراء اور خوش آمدید
آپ کی رائے پڑھ کر اچھا لگا۔ آپ سے نہیں بلکہ آپ کی ٹیچر کی رائے سے ہلکا سا اختلاف ہے، امید ہے برا نہیں مانیں گی۔

وہ یہ کہ کسی فن پارے کی قیمت اس پر صرف ہونے والے وقت، رنگوں اور کینوس کی بنیاد پر نہیں ہے۔ بلکہ اصل میں تو یہ اختراع یعنی innovation ہے جس کی دنیا قدر کرتی ہے۔
یعنی بہت قیمتی رنگوں سے ایک عام سی منظر کشی کی جائے تو وہ کچھ خاص مقام نہ پائے گی۔ اگر اس کے مقابلے میں عام رنگوں سے ہی کچھ جدت طرازی کا نمونہ پیش کیا جائے تو اس کی قدر بہت ہوگی۔ جس پینٹنگ کی قیمت 135 ملین ڈالر ہو اس میں وقت اور Material کی لاگت کتنی ہوگی؟ شاید ایک فیصد بھی نہیں۔ آپ آرٹ اسٹوڈنٹ ہیں یہ بات آپ سے بہتر کون جانے گا۔
(اردو سمجھنے میں مشکل ہو تو اپنی امی سے پوچھ لیجئے گا)
 

زین

لائبریرین
یہ لیجئے جناب اس بارے میں‌ ایک لطیفہ

ایک مرتبہ ایک مصور نے تصویر بنائی اور کہا۔ یہ حقیقت نگاری کا بہترین نمونہ ہے۔
پوچھا گیا۔ اس میں آپ نے کیا دکھایا ہے؟
مصور نے بتایا۔ اس میں بہت سے سرکاری ملازمین کو دفتر میں کام کرتے دکھایا ہے۔
دیکھنے والے نے کہا۔ مگر اس میں تو کوئی کام نہیں کر رہا۔
مصور نے جواب دیا۔ “یہی تو حقیقت نگاری ہے۔
 

عسکری

معطل
آپ غالبا سارے مراسلے پڑھ کر یہاں تک نہیں آئے ورنہ وہی راگ نہ الاپتے ۔۔۔
وسلام

جناب جمھوری دور ھے آج کل۔اب اگر عوام پاگل زرداری کو صدر بنا تو ماننا پڑتا ھے۔ان تصویروں کے بارے میں یہاں اچھی راے نھیں ھے۔آپ بھی مان لو :grin:
 
Top