دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

طالوت

محفلین
1. JACKSON POLLOCK: "Number 5, 1948", 1948
قیمت 140 ملین ڈالر
No5_1948.jpg

2. WILLEM DE KOONING: "Woman III", 1952-53
قیمت 137 اعشاریہ 5 ملین ڈالر
kuspit3-6-07-1.jpg

3. GUSTAV KLIMT: "Adele Bloch-bauer I", 1907
قیمت 135 ملین ڈالر
20_1.Adele_Bloch-Bauer_I.jpg

4. PABLO PICASSO: "Garçon a la pipe", 1904
قیمت 104 اعشاریہ ا ملین ڈالر
Garcon_a_la_Pipe

5. PABLO PICASSO: "Dora Maar au chat", 1941
قیمت 95 اعشاریہ 2 ملین ڈالر
artmarketwatch5-4-2.jpg
------------
وسلام
 

ابوشامل

محفلین
میرا کوئی تبصرہ نہیں ہے بس یہ دیکھ لیجئے:

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=0iGU8ZpXUiU[/youtube]

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=igqc7OPQfRU[/youtube]

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=ZO1KFXvQO0Y[/youtube]​
 

طالوت

محفلین
شکریہ ابوشامل ، الن اور ننھا کی یہ قسط تھوڑی بہت اب بھی میرے حافظے میں موجود ہے ۔۔ غالبا تجریدی آرٹ کا خوب مذاق اڑایا گیا ہے اس میں ۔۔ تاہم امام مالکی /ملکی کی جو تصاویر تعبیر نے شئیر کی تھیں وہ واقعی آرٹ کا نادر نمونہ ہیں ۔۔ لیکن یہ شاید اپنی قدامت کی وجہ سے یا پکاسو کے نام کی وجہ سے مہنگی ہیں ۔۔ اب محفل میں کوئی مصور ہوتا تو صحیح بات کا پتا چلتا
وسلام
 

تعبیر

محفلین
:eek: :eek: :eek: یہ ہے کیا طالوت ؟؟؟
ویسے اس میں مونا لیزا کی تصویر کیوں شامل نہیں ہے

بالکل طالوت قدر تو وہی جانتا ہے جو علم رکھتا ہو ورنہ تو ایک جاہل آدمی کے لیے آئن سٹائن اور گلیلیو کی ایجادات بھی کچرے سے زیادہ نہ ہوں گی۔

تو کیا آپ مصور ہیں :confused: یہ سوال میں نے آپ کا اقباس دیکھ کر پوچھا ہے :)
 

طالوت

محفلین
شاید آپ نے ان کی قیمتوں پر غور نہیں کیا :rolleyes:
اتنی قیمت کسی شاہکار چیز کی ہی ہو سکتی ہے ۔۔
ورنہ محمد نعمان کے پیغام بھی موجود ہے :blush:
وسلام
 

طالوت

محفلین
تو ہم آپ کی پسند پر آپ کو داد ہرگز نہیں دے سکتے ۔۔ کہ کم از کم یہ پکاسو کی توہین ہو گی ، اور اس کی توہین ہمیں گوارا نہیں کیونکہ اس کے نام سے مارکیٹ میں موجود بال پین سے پیپر دے کر پاس ہوئے تھے ۔۔
وسلام
 

جیا راؤ

محفلین
اچھا اچھا یہ PICASSO کے ہیں۔۔۔۔ پھر تو اچھے ہی ہونگے۔۔۔ شاید دیکھنے میں غلطی ہو رہی ہے مجھ سے۔۔۔۔ :laugh: :laugh: :laugh:
 

طالوت

محفلین
آخری دو غلطیاں ببلو (پبلو) پکاسو بھائی کی ہی ہیں ۔۔اور دونوں کی قیمت پاکستانی روپوں میں تقریبا 12 ارب سے زیادہ بنتی ہے ۔۔
(حساب ٹھیک ہی ہوا نا)
وسلام
 

جیا راؤ

محفلین
دوبارہ آخری دو تصاویر دیکھیں۔۔۔۔ مگر اب میں کوئی کمنٹس نہیں دوں گی۔۔۔۔ ورنہ PICASSO کی 'بے ادبی' ہو جائے گی۔۔۔۔ :grin: :grin:
 

محمد نعمان

محفلین
تو کیا آپ مصور ہیں :confused: یہ سوال میں نے آپ کا اقباس دیکھ کر پوچھا ہے :)
نہیں مصور تو نہیں ہوں مگر مصوروں سے پالا پڑا ہے میرا کئی بار:| اور بطور ہارٹیکلچرسٹ میں قدرتی طور پر بھی مصوری کے زیادہ قریب ہوں
اور اسی قسم کی بے ادبی میں بھی کر چکا ہوں کئی ایک تخلیقات کے ساتھ:blush:
 

تعبیر

محفلین
دوبارہ آخری دو تصاویر دیکھیں۔۔۔۔ مگر اب میں کوئی کمنٹس نہیں دوں گی۔۔۔۔ ورنہ PICASSO کی 'بے ادبی' ہو جائے گی۔۔۔۔ :grin: :grin:


:laugh: نہیں جیا دیتے ہیں کمنٹس کہ میرا بھی ارادہ ہے ان کا حشر نشر کرنے کا

نہیں مصور تو نہیں ہوں مگر مصوروں سے پالا پڑا ہے میرا کئی بار:| اور بطور ہارٹیکلچرسٹ میں قدرتی طور پر بھی مصوری کے زیادہ قریب ہوں
اور اسی قسم کی بے ادبی میں بھی کر چکا ہوں کئی ایک تخلیقات کے ساتھ:blush:

شکریہ
لیکن اس میں بے ادبی کا کیا سوال کہ پسند اپنی اپنی اور خیال اپنا اپنا :)
 

محمد نعمان

محفلین
:
شکریہ
لیکن اس میں بے ادبی کا کیا سوال کہ پسند اپنی اپنی اور خیال اپنا اپنا :)

جی جس چیز کی قدر کا اندازہ نہ ہو رہا ہو اور تعریف کرنے کو من نہ چاہ رہا ہو تو اس کے بارے میں کم از کم برا بھی نہیں کہنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر برا تو کسی نے بھی نہیں کہا کہ خیال اپنا اپنا اور پسند اپنی اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top