"دنیا کے سب سے اچھے ابّا" :)

شمشاد

لائبریرین
ماہی بہت اچھا تصاویر شریک محفل کی ہیں۔

اگر مزید ملیں تو وہ بھی کرو۔

چند ایک تو فیس بک پر بھی دیکھی تھیں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی بہت اچھا تصاویر شریک محفل کی ہیں۔

اگر مزید ملیں تو وہ بھی کرو۔

چند ایک تو فیس بک پر بھی دیکھی تھیں۔
شمشاد بھائی اور بھی بہت ہیں۔ میں تو ڈرتی نہیں کر رہی تھی کہ لوگ کہیں گے کہ اچھا طریقہ پکڑ لیا ماہی نے :)خیر اب آپ نے کہا ہے تو میں کرتی ہوں۔ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
لیں جی
شمشاد بھائی کی فرمائش پر کچھ مزید تصاویر، اسی سلسلے سے :)
engledow-art-photography-04.jpg
engledow-art-photography-05.jpg
engledow-art-photography-36.jpg
engledow-art-photography-37.jpg
engledow-art-photography-39.jpg
engledow-art-photography-51.jpg
engledow-art-photography-52.jpg
engledow-art-photography-53.jpg
dave-engledow-photography-121.jpg
worlds-best-father-Dave-Engledow-04.jpeg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں ماہی۔
شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
اگر مزید ملیں تو وہ بھی لگانا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سمجھ کہاں سے آئے گی۔ اب بازار میں تو ملتی نہیں کہ 50 روپے کی خرید کر ڈال دوں۔

سب کی سب لگا دو۔
 
Top