دنیا کے دس خطرناک کتے

ساجد

محفلین
عسکری بھائی، تصاویر حاضرِ خدمت ہیں

2012-08-26155613.jpg

20120826_155616.jpg

2012-08-26155713.jpg

IMG_0155.jpg
کیا کتے ہیں یار ، لگتا ہے روئی سے بنے ہیں۔:)
 
عزیزامین

محفلین
لوجی۔۔۔ اس کتا کہانی میں ہم بھی کچھ عرض کرتے جائیں۔
بعض اوقعات گلی کے آواراہ کتے بھی انسانوں سے بہت مانوس ہوجاتے ہیں۔ میرے بچپن میں ہماری گلی میں کچھ آوارہ کتے تھے۔ ہمیں تو وہ آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھتے تھے۔ البتہ دوسرے محلے کے لڑکوں کو ہمارے ساتھ ہماری گلی میں کرکٹ نہ کھیلنے دیتے تھے۔
یہ بات درست ہے کہ کتوں کی جسامت سے ان کے مزاج کا پتا نہیں لگایا جاسکتا۔ سینٹ برنارڈ نسل کے ایک کتے کو دیکھا ہے۔ بہت بڑی جسامت کا کتا ہوتا ہے۔ لیکن مزاج میں یوں سمجھ لیں کہ سائیں لوگ ہے۔

کتوں کے علاوہ جو دوسرا جانور بہت انسان دوست ہے۔ وہ ہے گھوڑا۔
بچپن میں ٹانگے پر سکول جانے کا مجھے تجربہ ہے۔ گھوڑا دوستی سے متعلق کافی یادیں ہیں۔ لیکن وہ کبھی گھوڑا تھریڈ پر کریں گے۔
میں نے کھول دیا ہے بات تو تب ہے نا معلومات بھی ملیں؟http://www.urduweb.org/mehfil/threads/گھوڑے.57516/#post-1140097
 
طالوت

محفلین
عزیز بھائی گھوڑوں کے بارے میں معلومات تو سب سے زیادہ زرداری کو ہوں گی ، سنا ہے کہ صدر صاحب کے گھوڑے سیب کا مربہ شوق سے کھاتے ہیں ۔ ویسے یہ دھاگہ کھول کر جو آپ بیٹھ جاتے ہیں انتظار میں تو وکیپیڈیا سے ہی ٹوٹی پھوٹی معلومات لے کر درج کر دیا کریں تاکہ بات کچھ آگے تو بڑھے۔
 
لنک وکی کا نہیں گھوڑے کی معلومات کا لنک مانگا ہے؟
 
Top