دنیا کا عظیم ترین فٹ بالر

پاء جی ویڈیو پھر بھی نہیں چلنی کیونکہ میں نے موبائل سے لیپ ٹاپ پہ انٹرنیٹ کنیکٹ کیا ہے۔ اور اسکی اتنی سپیڈ نہیں اسلئے اگر نام بتا دیں فٹبالر کا تو نوازش ہوگی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہاہاہاااااا۔۔۔ ویسے بھی ریڈ کارڈ دکھانے کا اصول شرٹ اتارنے پر ہے۔۔۔;) نیکر اس سے مستثنیٰ ہے۔۔۔۔ :laughing:
 
Top