دنیا کا سب سے خطرناک ائیرپورٹ

کھٹمنڈو : جو لوگ طیاروں میں بیٹھنے سے ڈرتے ہوں وہ تو اس ائیرپورٹ پر اترنے کا منظر دیکھ کر کبھی پرواز نہ کرنے کا فیصلہ کرلیں گے۔
جی ہاں یہ ہے دنیا کا سب سے خطرناک ترین ائیرپورٹ جہاں کی فضائی پٹی پر اترنا کسی کمزور دل کے بس کی بات نہیں۔
اگر یقین نہ آئے تو کبھی نیپال کے لیوکلا ائیرپورٹ پر بذریعہ طیارہ اترنے کی کوشش کریں اور پھر بتائے کہ دل کی دھڑکن کتنی بڑھی اور کتنا پسینہ بہا۔
9200 فٹ بلندی پر واقع اس رن وے پر اترنا مقامی حکام کی نظر میں بھی کمزور دل کے افراد کا کام نہیں۔
مشرقی نیپال میں واقع اس ائیرپورٹ کو ہسٹری چینیل اور متعدد سیاحوں نے دنیا کا سب سے خطرناک ترین ہوائی اڈہ قرار دیا ہے۔
RK_0602_00811_LuklaAnflug.jpg

ایک اور منظر
plane-takes-off-at-lukla-airport.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی یہ خطرناک ہوائی مستقر ہے۔ پی آئی اے کا ایک جہاز یہاں اترتے ہوئے تباہ ہو چکا ہے۔
 
واقعی یہ خطرناک ہوائی مستقر ہے۔ پی آئی اے کا ایک جہاز یہاں اترتے ہوئے تباہ ہو چکا ہے۔

نہیں سر یہاں کوئی بین الاقوامی فضائی کمپنی اپنے جہاز اُتارنے پر تیار نہیں ہے۔۔ صرف نیپال کی ڈومیسٹیک ائیرلائنز کے 8 یا 10 سیٹر پروپلیر والے طیارے یہاں اُترتے ہیں وہ بھی کوہ پیماوں کو لے جنہیں ہمالیہ پر چڑھنے کا بھوت سوار ہوتا ہے۔۔۔ جہاں پی آئی اے کا طیارہ گرا تھا وہ کھٹمنڈو کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ ہے جس پر لینڈینگ بھی بہت مشکل سمجھی جاتی ہے
 
PIA-Flight-268-crash.jpg

PIA Flight 268 was an Airbus A300B4-203 that crashed on approach to Kathmandu’s Tribhuvan International Airport on September 28, 1992. There were 155 passengers and 12 crewmembers all of whom died in the accident. The flight took from Karachi for Kathmandu. According to the investigators of the Transportation Safety Board of Canada (TSB), who assisted on the investigation of the case, the cockpit’s voice recorder had no relevant flight deck conversation, but TSB concluded that the aircraft took its seven step descent, with each step too early. Due to this early descent, the aircraft neared the Chure Hills at an altitude that made it difficult for it to pass them and ended crashed into the south slope. TSB were already working on the Thai Airways International Flight 311 crash north of Kathmandu that occurred 59 days prior to this one. The Nepalese authorities released the details of both of these crashes immediately. The reason for the crash was pilot error, but it happened because the approach plates for Kathmandu issued to PIA pilots were unclear and poorly reproduced and the Nepalese air traffic controllers did not want to intervene on what they believed was piloting matters like terrain separation.
 
Top