دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

حسینی

محفلین
اگر کفر و اسلام کی جنگ ہوتی تو اس زمانے میں ال رسول کے علاوہ بھی مسلم امت موجود تھی،لیکن واقعہ کربلا کی طرف ہم دیکھیں تو صاف معلوم ہوتا ہے کہ یہ کفر و اسلام کی لڑائی نہیں تھی،ورنہ سب امت مسلمہ پہلے بھی اسلامی لڑائیوں کیلئے نکلی ہے اور اس واقعے کے بعد بھی۔
خراسانی بھائی ہم تو حسین کو عین اسلام سمجھتے ہیں۔
آپ کسی بھی تاریخ کی کتا َب جیسے تاریخ طبری، سیرت ابن ہشام وغیرہ اٹھا کر دیکھ لیں اور سن 61 ہجری کے واقعات پڑھ لیں۔
یزید تو وحی اور نبو ت کے انکار تک پہنچ گیا تھا۔ اس کے اشعار موجود ہیں اس حوالے سے۔ واقعہ کربلا کے بعد اس نے اس خواہش کے اظہار کیا تھا کہ کاش میرے اجداد آج ہوتے تو دیکھ لیتے کہ بدر اور احد کا بدلہ آج میں نے لے لیا ہے۔
باقی رہی بات بیعت کی تو اس حوالے سے امام کا موقف شروع دن سے بہت واضح ہے کہ مجھ جیسا یزید جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔ اس طرح کی روایات ضعیف ہیں۔
 

طالوت

محفلین
امیر یزید کے بارے میں گمراہ کن پراپگینڈا ہر سطح کا موجود ہے اور ان خرافات کے جوابات بھی مگرشریک گفتگو حضرات موضوع کو کروڑوں کے اجتماع تک ہی محدود رکھیں اور اسے ثابت ہو لینےدیں ۔
 

حسینی

محفلین
امیر یزید کے بارے میں گمراہ کن پراپگینڈا ہر سطح کا موجود ہے اور ان خرافات کے جوابات بھی مگرشریک گفتگو حضرات موضوع کو کروڑوں کے اجتماع تک ہی محدود رکھیں اور اسے ثابت ہو لینےدیں ۔

تو آپ کیوں یزید کے وکیل بنے ہوئے ہیں۔
اللہ جو جس کو چاہتا ہے اسی کے ساتھ محشور کرے۔ آمین!
 

طالوت

محفلین
تو آپ کیوں یزید کے وکیل بنے ہوئے ہیں۔
اللہ جو جس کو چاہتا ہے اسی کے ساتھ محشور کرے۔ آمین!
میں کسی کا وکیل نہیں ، مسلمانوں کے امیر کے ساتھ محشور ہونے میں بھی مجھے کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ اس میں کسی کا دخل نہیں ماسوائے میرے اعمال کے ۔
یہ دائیں بائیں سے مصالحہ لگا تو اصل معاملہ جو زیر بحث ہے کا کوئی سرا ہاتھ نہیں آئے گا۔
یہ موضوع الگ ہے وہ الگ ۔بس ! اتنی سی تکلیف ہے مجھے۔
 
Top