دنیا میں مگن لوگ۔۔

راحیل اصغر

محفلین
انسان اپنی دنیا میں مگن زندگی گزار رہا ہوتا ہے اچانک کوئی آ تا ہے اور آپ کا ہاتھ پکڑ کر خوابوں کی دنیا میں لے جاتا ہے احساس دلاتا ہے کہ زندگی جینا کیا ہے خوش رہنا کیا ہے اور جب آپ عادی ہو جاتے ہیں تو شاید وہ آپ کی خوشی کے جتن کر کر کے بیزار ہو چکا ہوتا ہے اس لیے اپنے نئے سفر پر نکل جاتا ہے____میں حیران ہوں ان لوگوں پر جو اچانک #آشنائی ،#تعلق، #اچھاساتھ، #دوستی، #پیار_بھری_باتیں، #یادیں، #مان اور #بھرم پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ایسے بچھڑ جاتے ہیں جیسے کبھی ملے ہی نا ہوں...
 
سید عمران

محفلین
انسان اپنی دنیا میں مگن زندگی گزار رہا ہوتا ہے
اچانک کوئی آ تا ہے اور آپ کا ہاتھ پکڑ کر خوابوں کی دنیا میں لے جاتا ہے احساس دلاتا ہے کہ زندگی جینا کیا ہے خوش رہنا کیا ہے
دونوں باتیں ہی دنیا میں مگن رہنے کی ہیں۔۔۔
ان میں فرق کیا ہے؟؟؟
 
محمداحمد

لائبریرین
انسان اپنی دنیا میں مگن زندگی گزار رہا ہوتا ہے اچانک کوئی آ تا ہے اور آپ کا ہاتھ پکڑ کر خوابوں کی دنیا میں لے جاتا ہے احساس دلاتا ہے کہ زندگی جینا کیا ہے خوش رہنا کیا ہے اور جب آپ عادی ہو جاتے ہیں تو شاید وہ آپ کی خوشی کے جتن کر کر کے بیزار ہو چکا ہوتا ہے اس لیے اپنے نئے سفر پر نکل جاتا ہے____میں حیران ہوں ان لوگوں پر جو اچانک #آشنائی ،#تعلق، #اچھاساتھ، #دوستی، #پیار_بھری_باتیں، #یادیں، #مان اور #بھرم پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ایسے بچھڑ جاتے ہیں جیسے کبھی ملے ہی نا ہوں...

محفل پر ہیش ٹیگز کام نہیں کرتے۔

اگر آپ نے یہ تحریر کہیں سے نقل کی ہے تو ہیش ٹیگز کی تدوین کرنی چاہیے تھی، ساتھ ساتھ لکھنے والے کا نام اور حوالہ بھی دینا چاہیے تھا۔

اور اگر خود لکھی ہے تو بھی محفل میں ہیش ٹیگز کی کوئی افادیت نہیں ہے، سو یہاں سادی تحریر ہی کافی ہے۔
 
سر میں یہاں نیا ہوں سو کچھ زیادہ نہی جانتا آپ رہنمائی کرتے رہیئے گا میں اس لڑی کی تدوین کر دیتا ہوں شکریہ
 
خیال اور تصور لکهنے والے پر نحور ہے اس نے دیکها محسوس کیا اسکی فطرت اور تصور کی راہنمائی اب یہ نہیں چاهتا کبهی بهی کچهہ بهی ہوسکتا ہے جیسے تصور اگر دیکهو تو اپکو ایک حادثہ کیوں پیش آتا ہے آپ محنت کرکے سارا دن کما کر گهر شام کو جاو آپکی محنت وہ آپ سے چهین لیتا ہے کیوں حادثے والے میں دونوں فریق میں سے ایک غلط ہے اس طرح چهیننے والا مجموعی طور پر آپکی سوچ کا شکار جہاں دونوں طرف سے پهول کے بدلے پهول ملے وہ بهیچڑے نہیں
رویہ ہے تلخ ہوجاتے ہیں اور دنیا قائم خیر اور شر کے بیچ لٹکا پڑا ہے
ایک طرف زن یہاں سارے جہان کی مہک سے زیادہ خوشبودار تصور ہوئی ہے اور ہے اگر وہ اپنی شاہکار سے اپنی نسوانیت حضور ہر لحاظ سے
دوسری طرف مرد ایک کریہہ شکل بنا پهرتا اس کی خوشبو اور وفاؤں سے باخبر نہیں
حتی کہ ہر چیز نقص بهرا ہے یہاں
مگن لوگ کیسے مگن کیسے ہیں یہ وہ یاد کی جنگ سے نکلیں اسے احساس ہو ویسے مگن ہم بنے پهریں
آج کے دور کے پرکار عجیب نئے رنگ کیساتهہ بدلتے ہیں پرانے گئے اب زمانے گئے اب یہاں وہ خوشبو پہچان شناسائی کے طور طریقے اس کی معیار اب مان دنیا جہاں کی مہنگی چیز ہے مان پہلے بہت سہل اور کارآمد تها اب مان تب ہے جب دکان ہو
پیشے کی لفظوں کے پالش کی یہاں تک جو جیسے مجروح اور جو جیسے خوش مان مجهے بہت مہنگی چیز لگی ہے آج کی دور میں لوگوں کی اندر متفق ہوں کافی حد تک آپکی خیال یہ عکس دیکها رہا تھا بهاگم بهاگ تهوڑی زندگی اور رہی آج کی دن کل سے بہتر لگے گا
 
کچھ سمجھ نہیں آیا کہ آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔

یہ آپ نے خود لکھا ہے یا گوگل سے ترجمہ کروایا ہے؟

محمد تابش صدیقی
 
اس لکهنے والے کی احساس میں نہیں گهسے وہ کہہ رہا تها ایسا کیوں اس نے شناسائی اس نے مان
بهرم سچائی وہ بے چین تها ایسا کیوں حد یہ ہے یہ سب چیزیں دیکهتے رہتے ہیں
 
آپ آنلائن ٹرانسلیٹر استعمال کرنے کے بجائے، جیسے بھی اردو آپ کو آتی ہے، اس میں بات کیجیے۔ :)
 
جی سر تابش صدیقی صاحب ٹرانسلیٹر نہیں استعمال کرتا

آپ کا کہنا ہے جو لکهہ رہا خیال کیسی اور کا ہے ٹرانسلیٹ کر کے یہاں ڈال دیتا ہوں
 
Top