دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

حسان خان

لائبریرین
حیران کُن بات لکھی ہے آپ نے۔

ارے ساجد بھیا، آپ پاکستانی ہی ہیں نا؟ :p پھر تو تعجب ہے کہ آپ کی نظروں سے شیعوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کے بارے میں عمومی منفی تاثر مخفی رہا۔ چلیں میں تھوڑا شیعوں کے متعلق ان مقبول تصورات کا ذکر کرتا چلوں، جواپنے اطراف والوں کی طرف سے میں نے اکٹھے کیے تھے، اور جن کے درمیان میں نے اپنا بچپن گذارا ہے:

1۔ شیعہ عاشورا کے روز سنی بچوں کو ذبح کر کے اس سے بریانی بناتے ہیں۔ اس لیے ان سے دور رہنا چاہیے۔
2۔ شیعہ لعنتی قوم ہیں کیونکہ خود کو پیٹتے ہیں۔ ان پر بی بی زینب کی بددعا ہے۔
3۔ شیعہ شامِ غریباں میں اندھیرا کر کے آپس میں زنا کرتے ہیں۔
4۔ میری والدہ ماجدہ کے نزدیک: شیعہ سنیوں کو نیاز دیتے وقت اس میں تھوک ملا دیتے ہیں، اس لیے شیعوں کی نیاز نہیں قبول کرنی چاہیے۔
5۔ میرے پھوپا کے نزدیک: کراچی کی لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار شیعہ ہیں، کیونکہ کے ای ایس سی کا مالک شیعہ ہے اور شیعہ پاکستان کو کیسے خوش دیکھ سکتے ہیں؟
6۔ الطاف حسین شیعہ ہے جبھی اس کے چہرے سے اتنی پھٹکار برستی ہے۔ :D
7۔ ایم کیو ایم شیعوں کی حامی جماعت ہے۔ :D
8۔ شیعوں نے پاکستان پر قبضہ کرنے کی گہری سازش بنائی ہوئی ہے، اسی لیے حکومت میں ہر طرف شیعہ نظر آتے ہیں۔
9۔ شیعہ یہودی ہیں۔ یہودیوں کے ایجنٹ ہیں۔
10۔ میرے ایک دوست کے مطابق: جو شیعوں کے جلوس دیکھے گا روزِ آخرت اس کی آنکھوں میں سلائیاں پھیری جائیں گی۔

اور پتا نہیں کتنی دسیوں دیگر باتیں شیعوں کے بارے میں مشہور ہیں۔ نہ صرف شیعہ، بلکہ اگر کسی سے احمدی اور عیسائی اقلیت کے متعلق استفسار کیا جائے تو اُن کے متعلق بھی جو آپ کو تبصرے سننے کو ملیں گے، آپ سر پکڑیں گے۔ چاہے وہ لوگوں کا گھر ہو، محلہ ہو، یا تعلیمی ادارے ہوں، مذہبی اقلیتوں کے متعلق ہر جگہ منفی تاثر عام ہے۔ ہو سکتا ہے کہ جس حصے کو آپ نے لال کر کے نمایاں کیا ہے، اس میں مبالغہ ہو، لیکن یہ حقیقت سے کوئی اتنی زیادہ دور بات بھی نہیں ہے۔
 
نایاب

حسان بھائی کچھ عرصہ سعودی عرب میں رہ لیں تو ان تمام مندرجہ بالا " انکشافات " کے علاوہ اچھے خاصے دینی علم کے حامل انسان سے کچھ مزید ایسے " انکشافات " سننے کو ملیں گے کہ سر پکڑنے کی بجائے " سر ٹکرانے " پر مجبور ہو جائیں گے ۔
 
بے شک، ثقافت اور شریعت دو مختلف چیزیں ہیں، اس لیے میں نے ابھی تک شریعت کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ کیونکہ ایمانداری کی بات ہے، مجھے اس کی ایک فیصد بھی فکر نہیں کہ آیا کسی کی شریعت اس کی اجازد دیتی ہے یا نہیں، کیونکہ شریعت کا لفظ ہی میری ذاتی زندگی میں بے معنی ہے۔ آپ بے کہا آپ سنی حسینی ہیں، سن کر بہت خوشی ہوئی۔ لیکن میں تو بے دین مولائی حسینی ہوں۔ میرے لیے تو اس خوبصورت مذہبی اظہار کا کسی چیز سے ٹکراؤ نہیں ہو رہا۔ بلکہ میرا تو خود دل چاہ رہا ہے کہ زنجیر لے کر عزاداری کی صف میں شامل ہو جاؤں۔

جی اس کے بعد کچھ نہیں کہوں گا۔۔ آپ کی عمر ابھی کچی ہے۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔ اور ایک اچھے مسلمان کی خصوصیات اپنانے کی توفیق دے۔ اور صحیح اور غلط کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
ہم دھاگے میں ایک علیحدہ موضوع نہیں کھولنا چاہتے۔ ہم ابھی نئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہماری وجہ سے کوئی خفگی پیدا نا ہو۔ اس بات کے بعد اور کچھ نہیں کہیں گے۔
 
اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔ :)
 
Top