دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال نمبر 4 کا صحیح جواب دے کر عاطف بھیا نے 5 نمبر حاصل کئے ہیں۔
اب تک کا اسکور کچھ یوں ہے

سوال نمبر 1۔۔۔علی وقار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5
سوال نمبر 2۔۔۔ عامر گولڑوی ۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 3۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5

سوال نمبر 4۔۔۔سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے جواب دے بھی دیا ہے۔ ایک لاکھ پھل آپ کے منتظر ہیں۔
سامنے کی دیوار کمزور ہے ہمارے سر کی نسبت ورنہ ایک اور حادثے کی روداد لکھنی پڑتی۔ :rolleyes:
قسم سے کیا ہی جواب دیا ہے کہ بڑے بڑوں کو لاجواب کر دیا ہے۔
لکھا بھی تھا کہ زیادہ سے زیادہ پھلوں کے نام لکھنے ہیں۔ :cry::cry::cry:
 
علی وقار

محفلین

تدوین بھی نہیں ہو سکتی۔ :(
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اہم بات یہ ہے کہ آپ کو یہ کیسے علم ہوا؟
انجانے میں آزمائی ہوئی۔
پچھلے ہی نومبر کی بات ہے۔ دیوار کی نسبت فرش زیادہ مضبوط ہے کیونکہ سر کو زور سے لگنے کے باوجود کچھ نہ ہوا جبکہ ہاتھ بہت دن دکھتا رہا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عنوان لڑی اور صاحبہ لڑی میں ربط باہمی کے تحت لڑی کا عنوان تبدیل کرکے "دماغ چٹوائیے" رکھا جاتا ہے!!!
مگر یوں دماغ کی دہی بنانے کا موقع گنوا بیٹھیں گے ہم۔
اسٹیپ بائے اسٹیپ ۔۔۔
دماغ کی دہی
دہی کی لسی
اب بندہ مٹی کے پیالے میں ڈال کر غٹا غٹ پیے تو محنت وصول ہو۔
 
Top