تعارف دل مضطرب

عثمان

محفلین
جی ضرور میں تعارف کے لئے نئی لڑی بناتا ہوں مختصر تعارف کوائف میں لکھ چکا ہوں۔
محفل میں خوش آمدید! :)
تعارف کی ایک ہی لڑی ہونی چاہیے جس میں رکن مختصر ہی سہی ، لیکن واضح تعارف کروائے۔ میری رائے میں تو تعارفی لڑی کا عنوان بھی واضح اور متعلقہ ہونا چاہیے۔ مثلاً آپ کی تعارفی لڑی کا عنوان "سید ابوبکر عمار کا تعارف" ہو تو دیگر محفلین کو آپ کا تعارف تلاش کرنے میں چنداں مشکل نہ ہوگی۔ نیز تعارف اگر واضح اور دلچسپ ہے تو دیگر محفلین دلچسپی سے گفتگو میں شریک ہونے آگے بڑھتے ہیں۔ :)

آپ کس شعبہ میں ایم فل کر رہے ہیں؟ :)
 
رہنمائی کا شکریہ! لیکن اب تو میں دوسری تعارفی لڑی بھی ارسال کر چکا ہوں۔ امید ہے قابل قبول ہوگی۔ اگر ترمیم کرنا ضروری ہوا تو دوبارو رہنمائی فرما دیجئے گا۔ اللہ آپ کا بھلا کرے۔ اور آخر میں خوش آمدید کہنے کا بھی شکریہ
 
ایم فل شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں
 
بچپن سے سنتے ، پڑھتے آرہے ہیں کہ اسلامی نظام تعلیم ہی تعلیمی مسائل کو حل کر سکتا ہے۔ تحقیق کی کسوٹی پہ اس کو پرکھ کے اس کی حقیقیت سمجھنا چاہتا ہوں۔ تحقیق سے پہلے اسلامی نظام تعلیم کی تعریف کرنا یا کسی موضوع پہ رائے قائم کرنے کا مطلب ہے کہ آپ اپنی ذاتی رائے کو دلائل سے ثابت کرنے کی کوشش کر رہیں تحقیق نہیں کررہے۔ اس موضوع پہ آپ جیسے صاحب علم لوگوں سے رہنمائی کا خواستگار ہوں۔
 
میں تو کسی اسلامی نظام تعلیم سے واقف نہیں.
 
Top