دل سے ۔۔۔ آڈیو البم

عین لام میم

محفلین
دل سے آڈیو البم ذیل کے لنک سے اتاریں اور مزے کریں۔
اس البم میں کئی خوبصورت گانے ہیں اور گلوکاروں میں راحت فتح علی خان، شفقت امانت علی، فریحہ پرویز، حمیرا چنا، حمیرا ارشد اور بھی کئی مشہور گلوکار شامل ہیں۔
دل سے ۔۔۔۔ آڈیو مکمل البم
 
Top