دلچسپ آرٹ

تعبیر

محفلین
ان میں سے کچھ وجی نے بھی پوسٹ کی ہیں پر مجھے یاد نہیں آ رہیں کہ کون کونسی :( پھر بھی انہیں ایک جگہ جمع کر رہی ہوں


cd0062a5.jpg



74ed962a.jpg


874e5347.gif
 

مغزل

محفلین
بہت خوب ادی ، واہ کیا کام پیش کیا ہے ، میرے پاس اس کی پوری بک ہے ، جب میں پریکٹس کیا کرتا تھا،۔ ویسے کاگایا کا کام ان سب سے مختلف ہے۔ ایک مثال دوں ، کیا آپ سوچ سکتی ہو کہ سمندر کو ایک انگلی کے گرد لپیٹ دیا جائے ۔ سوچیے ۔ سوچیے ۔۔ مگر یہ کام ہوچکا ہے ، اور اسی طرح کے بیسیوں کام۔ جمی وارن نے بھی اس فیلڈ میں اپنا نام کیا۔، اور بہت خوب کام کیا۔ تصاویر پیش کرکے آپ نے ہمارے ذوق کو جلا بخشی ہے ، شاید ہم فرصت نکال کر اس طرف پھر سے جائیں۔ دعا کیجےگا۔ جیتی رہیں ’” گڑیا ’‘‘
 

وجی

لائبریرین
تعبیر میں کچھ اصلاح کردو
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے میں نے ایسی کوئی تصاویر پوسٹ نہیں کیں
ہاں چاک سے بنی تصاویر ضرور پوسٹ کیں ہیں

ویسے بہت اچھی تصاویر ہیں
پوسٹ کرنے کا شکریہ
 
Top