دعا کی درخواست

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

میری ایک بہت عزیز ہستی کی حالت اچھی نہیں ہے وہ اسپتال میں ہیں۔ آپ سب سے التماس دعا ہے ان کی صحت و سلامتی کے لئے کہ اللہ تعالٰی انہیں جلد از جلد صحت عطا فرمائے، آمین۔
 

عبد الرحمن

لائبریرین
دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک ظاہری و باطنی دونوں اعتبار سے جلد از جلد خیر و عافیت کے ساتھ شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انہیں جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائیں. اور آپ کی پریشانی میں کمی کریں. آمین
 

باسل احمد

محفلین
السلام علیکم

میری ایک بہت عزیز ہستی کی حالت اچھی نہیں ہے وہ اسپتال میں ہیں۔ آپ سب سے التماس دعا ہے ان کی صحت و سلامتی کے لئے کہ اللہ تعالٰی انہیں جلد از جلد صحت عطا فرمائے، آمین۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عزیز ہستی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
رب کریم ان کو صحت و تندرستی عطا کرے اور ساری تکالیف سے نجات دے۔ آمین

السلام علیکم شگفتہ
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انہیں جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائیں. اور آپ کی پریشانی میں کمی کریں. آمین


اللہ تعالیٰ آپ کی عزیز ہستی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
۔

اللہ ان کو جلد از جلد ہر قسم کی بیماریوں سے شفایاب کریں۔آمین

اللہ سے دعا ہے کہ انہیں جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے -آمین


اللہ کریم انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے ۔ آمین

آمین

متشکرم، اجرکم عنداللہ
 
Top