تاسف دعا مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میرے ایک بہت ہی محترم دوست خلیل الرحمان صاحب کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں
تمام دوہستوں سے اُن کی مغفرت کے لیئے دعا کی درخوست ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

mfdarvesh

محفلین
16ggwwo.jpg


اللہ مرحوم کی بخشش فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top